آرمی چیف کی تعیناتی، وزیر اعظم ہاؤس میں اہم اجلاس کا ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اہم اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جبکہ حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنما اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس میں […]

الیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف ایک اور فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

سلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے این اے 45 کرم میں عمران کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کافیصلہ محفوظ کرلیا، جبکہ چیف الیکشن کمیشنرنے ریمارکس دئیے کسی کو بھی الیکشن کمیشن کی توہین کی اجازت نہیں۔ چیف الیکشن کمشنرز […]

وزیر دفاع خواجہ آصف نے نواز شریف کی واپسی کی تاریخ بتا دی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امید اور دعا ہے کہ قائد میاں نواز شریف اس سال کے آخر تک پاکستان آ جائیںگے،کابینہ میں آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے چارنام زیر غور لائے جار ہے ہیں،مجھے […]

عمران خان پر حملہ، تحقیقات میں کتنی پیشرفت ہوئی؟ پریشان کن صورتحال

لاہور(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر فائرنگ کے معاملے پر جے آئی ٹی کو کوئی خاطر خواہ کامیابی نہ مل سکی۔ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سی ٹی ڈی چوہنگ میں ملزمان نوید ، وقاص […]

سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں کی تصاویر چسپاں کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر چسپاں کرنے پر پابندی عائد کر دی۔سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کردیا جو کہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا […]

لانگ مارچ میں کیا ہو سکتا ہے؟ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا۔وزارت داخلہ نے اسد عمر کو بھی مراسلہ ارسال کردیا، مراسلے میں ملک میں حالیہ دہشتگردی […]

غیر ملکی سازش پر فوج خاموش رہے یہ گناہ کبیرہ ہے، آرمی چیف کا الوداعی خطاب

راولپنڈی(آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہدا کے لواحقین کوکبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، غیرملکی سازش ہو اور فوج خاموش رہے یہ گناہ کبیرہ ہے، فوج […]

نواز شریف کی اٹلی سے کونسی تصویر وائرل ہو گئی؟ ہر کوئی حیران

روم(آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اٹلی میں سیر و تفریح کی تصویر سامنے آگئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی اٹلی کے شہر میلانو کے ریسٹورنٹ میں فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی۔ ان کے […]

آرمی چیف کی تقرری، اگر صدرِ مملکت نے رکاوٹ ڈالی تو۔۔۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پلان بی کا بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک فوج کے دو اہم عہدوں پر تقرریاں 28 نومبر تک ہوجائیں گی، اگر صدر مملکت نے تقرری کے معاملے پر رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے،ملک کے ڈیفالٹ کا […]

عالمی منڈی میں سونا سستا لیکن پاکستان میں کتنا مہنگا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی (آئی این پی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔عالمی مارکیٹ سونے کی فی اونس قیمت 9ڈالر کمی سے 1739 ڈالرہوگئی […]

روس سے سستا تیل و گیس کی خریداری میں پیشرفت، سالانہ کتنے ارب ڈالرز کی بچت ہو گی؟ بڑی خوشخبری

اسلام آباد(آئی این پی) روس سے پیٹرولیم مصنوعات، خام تیل، گیس اورپائپ لائن منصوبے کی راہ ہموار ہوگئی ہے ، ملکی ریفائنریوں نے روسی خام تیل سے پٹرولیم مصنوعات تیار کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے جس کے بعد پاکستان اور روس کے درمیان توانائی […]

close