پی ٹی آئی نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی، امیدواروں کی فہرستوں کی تیاری شروع

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی تنظیموں کو عام انتخابات کے لئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا ٹاسک دے دیا،تفصیلات کے مطابق آئندہ الیکشن کے چیلنج کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی […]

کاروباری افراد کے لیے خوشخبری، پی آئی اے نے اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)نے اسلام آباد سے چین کے لئے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا،ترجمان پی آئی اے کے مطابق چین جانے والی پروازوں کے کرایوں میں دس فیصد کمی کر دی گئی ہے، ترجمان کا کہنا تھا […]

اہم شخصیت کی طبیعت اچانک خراب ، طبی معائنے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج

راولپنڈی(آئی این پی) ایوانِ بالا کے چیئرمین صادق سنجرانی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔،صادق سنجرانی کا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنہ کروا گیا۔ ان کے ضروری ٹیسٹ کرنے کے […]

سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپہ، پی ٹی آئی نے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے حکمت عملی طے کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپے کے خلاف اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرا دی، ریکوزیشن پر پی ٹی آئی کے 27ارکان کے دستخط ہیں،چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی سے قائد حزب اختلاف […]

کشتی کو وہ کنارے پر لگا سکتا ہے جس کے پاس کنٹرول ہو، بڑے ماہر معیشت کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ اگر کوئی کہتا ہے کہ ملک کو معاشی بدحالی سینکال لیا تو اسے معیشت کا ادراک ہی نہیں ہے، گزشتہ پانچ ماہ کے دوران اس حکومت نے کوئی ایسا کام نہیں […]

پنجاب میں ہمارے نمبرز پورے ہیں، تبدیلی کیسے آئے گی؟ بڑے لیڈر کا بڑ ا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا کہ پنجاب میں تبدیلی کیسے آئے گی، ہماری نمبر گیم پوری ہے۔، بدھ کو لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مونس الہی نے کہا کہ مسلم لیگ ن پوری […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی انتخابات کےانتظامات ، سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کا جائزہ، چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی زیرصدارت اہم اجلاس

مظفرآباد( پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کی زیرصدارت بلدیاتی انتخابات کےانتظامات ، سیکورٹی فورسز کی تعیناتی اور دیگرامور کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے سینئر رکن راجہ محمد فاروق […]

شاہ غلام قادر میرے صدر اور میاں محمد نواز شریف میرے قائد ہیں، سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے آزاد کشمیر میں نئی سیاسی جماعت کے قیام کا امکان مسترد کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سابق صدر وسابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر میں نئی سیاسی جماعت بنانے کا کوئی امکان کو نہیں ۔شاہ غلام قادر میرے صدر اورمیاں محمد نوازشریف میرے قائد ہیں راجہ محمد فاروق حیدر خان […]

ڈاکٹر کے ہاتھ میں شفاء اور دل میں انسانیت کی خدمت کا جذبہ ہونا چائیے، مظفر آباد میڈیکل کالج کے سپموزیم کی تقریب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) ایک انسان کی جان بچانا دنیا کا سب سے بڑا کام ہے ڈاکٹر کے ہاتھ میں شفاء اور دل میں انسانیت کی خدمت کا جذبہ ہونا چائیے ۔وزیرا عظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے مظفرآباد میڈیکل کالج کے چھٹے سمپوزیم […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی نے امیدواروں سے 27 ستمبر تک درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدواروں سے 27ستمبر تک درخواتیں طلب کر لیں۔ امیدواروں سے درخواستیں اور فیس وصول کرنے کیلئے کمیٹیاں قائم ۔ کمیٹی میں پارٹی کے ضلعی صدر اور ٹکٹ ہولڈرز شامل ہوں گے جبکہ […]

جنیوا، کشمیری رہنماؤں کے وفد کی اقوام متحدہ کے سپیشل رپورٹر سادالفراگی سے ملاقات

جنیوا (پی این آئی)کشمیری وفد کی اقوام متحدہ کے سپیشل رپورٹر برائے Right to development ساد الفراگی سے ملاقات ۔ سردار امجد یوسف، حریت رہنما حسن بنا م، سید وقاس علی، شگفتہ اشرف اور سیرا شاہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر بریف کیا۔ […]

close