ہم سنجیدہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن۔۔۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا جواب آ گیا

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہاہے کہ جب حکومت الیکشن کرانے کیلئے تیار ہی نہیں تو بات چیت کیا ہوگی ،ہم سنجیدہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن پہلی شرط انتخابات کا اعلان ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد […]

حلیم عادل شیخ کی مشکلات بڑھ گئیں، دعا بھٹو نے ایک اور درخواست دائر کر دی

کراچی(پی این آئی)تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپنے شوہر حلیم عادل شیخ کیخلاف خلع کے دعوے کے بعد خرچے اور بیٹے کی حوالگی کیلئے درخواست بھی دائرکردی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں دائر درخواست میں دعا بھٹو نے موقف اختیار کیا […]

ایوان صدر میں جنرل باجوہ اور عمران خان کی ملاقات لیکن وزیراعظم شہباز شریف اس ملاقات سے آگاہ تھے یا نہیں؟ سلیم صافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار سلیم صافی نے تقریباً ایک ماہ پہلے ایوان صدر میں جنرل باجوہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کا انکشاف کیا تھا لیکن اس وقت فریقین کو کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تھا، اب […]

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے اہم حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پر اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا ۔پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ لاہور سے اسلام آباد کیلئے اپنی منزل کی طرف گامزن ہے، اس حوالے سے اسلام آباد پولیس […]

لانگ مارچ کا دبائو؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مذاکرات کی پیشکش کرتےہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر فیصلے کرتی ہیں، عمران خان رویہ تبدیل کرے اور ساتھ آکر بیٹھے۔ […]

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کی امیدواران کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کیلئے درخواستیں 31 اکتوبر تک آر و کے پاس جمع کرانے ہدایت

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواران کو انتخابی نشانات الاٹ کرنے کیلئے پارٹی ٹکٹ کے ساتھ درخواستیں 31 اکتوبر تک ریٹرننگ آفیسروں کے پاس جمع کرانے ہدایت کر دی ہے۔ آزاد جموں وکشمیر […]

تحریک انصاف کی حکومت نے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے 31 سال بلدیاتی انتخابات کرانے کا وعدہ پورا کر دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس

مظفر آباد(پی این آئی) آزادکشمیر کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے تحریک انصاف کی حکومت نے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے 31 سال بلدیاتی انتخابات کرانے کا وعدہ پورا […]

مسلم کانفرنس کے سینئر نائب صدر ملک محمد نواز کی جلد مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا امکان

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے سابق سینئر وزیر اور آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک محمد نواز نئی سیاسی اڑان بھرنے کیلئے لندن پہنچ گئے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف اور مریم […]

close