بلدیاتی انتخابات سے قبل تحریک انصاف آزاد کشمیر نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرا دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کے دیرینہ ساتھی اور حلقہ کھاوڑہ سے پیپلز پارٹی کے اہم رکن چوہدری ضیاد قاسم ایڈووکیٹ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر گئے۔وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس […]

ہسپتالوں میں صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے، ایمز ہسپتال کا ماحول بہتر بنایا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ہدایات

مظفر آباد(پی آئی ڈی )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے۔ ایمز ہسپتال کا ماحول بہتر بنایا جائے۔ایمز ہسپتال میں بہترین وی آئی پی وارڈ بنایا جائے تاکہ لوگ مریضوں […]

45 دنوں بعد پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی لگائی جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی محکمہ ماحولیات کی جانب سے دی گئی بریفنگ سے خطاب

مظفر آباد(پی آئی ڈی )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ محکمہ ماحولیات قدرتی ماحو ل کو متاثرکرنے والے عوامل کے خلاف فوری طور پر موثر کمپین شروع کرے، 45دنوں بعد پلاسٹک شاپنگ بیگزپر مکمل پابندی لگائی جائے، ہسپتالوں کا […]

امریکہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا اثرورسوخ استعمال کرے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا امریکی کانگریس مین تھامس سوازی سے ملاقات میں مطالبہ

مظفر آباد(پی آئی ڈی )صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کی امریکہ سے بڑی توقعات وابستہ ہیں لہذا امریکہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثرورسوخ استعمال کرے اور امریکہ کشمیر پر اپنا خصوصی نمائندہ […]

70 سالہ عدالتی نظام میں تبدیلی کی ضرورت، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ 70 سالہ عدلیہ کے نظام میں تبدیلی کی ضرورت ہے اور یہ ایک دم آنا ممکن نہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہر من […]

غیر سیاسی ہو نے کا فیصلہ کر لیا تو کونسی چیز الیکشن کرانے سے روک رہی ہے، عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے سوال

گکھڑ منڈی/لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے لانگ مارچ کے دوران چھ سوالوں کے جواب مانگتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نیوٹرل اور غیرسیاسی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے تو کیا چیزآپ کوصاف اورشفاف الیکشن کرانے میں […]

لانگ مارچ کی اجازت، عدالت نے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کو طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کی […]

لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پنجاب پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات ہونے والے اہلکاروں کے ساتھ افسوسناک سلوک کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے 600 جوانوں کو جانوروں کی […]

حق ناحق، فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، عمران خان، میکیاویلی اور اشوکا

عمران خان صاحب نے ایک تفریحی جہاد کے ذریعے حکومت میں واپس آنے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔ اُن کی سیاست کو سمجھنے کے لئے کُچھ بنیادی سوال اُٹھانا ضروری ہیں-وہ اس لئے حکومت میں واپس آنا چاہتے ہیں تاکہ وہ “چوروں” کو پکڑ […]

اشتعال انگیز تقریر، انسداد دہشتگری عدالت نے ایم کیو ایم سینئر رہنما کو بری کر دیا

کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلے میں سابق میئر کراچی اور سابق وفاقی وزیر فاروق ستار سمیت 6 ملزمان […]

close