اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے واقعہ کی تحقیقات کے لئے کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے، ارکان […]
لندن(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سابق وزیراعظم پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان کا کہنا […]
لاہور (آئی این پی)پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کے واقعے پر فیصل واوڈا اور رانا ثنااللہ سے پوچھ گچھ ہونی چاہیے۔صدرپی ٹی آئی سندھ علی زیدی ڈی ایچ کیو اسپتال وزیرآباد پہنچے جہاں […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا برطانیہ میں اپنے بچوں سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بیٹوں نے ان کی خیریت دریافت […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر دفاع اور مسلم لیگ( ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اقتدار کے لیے نیا بیانیہ آگیا، بیرونی سازش اور حقیقی آزادی کدھر گئی۔جمعرات کو اسد عمر اور اسلم اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ آصف […]
نیویارک(آئی این پی)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی عقیدے یا جماعت کے رہنمائوں پرحملے ہمیشہ غلط ہوتے ہیں۔جمعرات کو ملالہ یوسفزئی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر حملے کی مذمت […]
لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ( ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہماری تمام ہمدردیاں عمران خان کے ساتھ ہیں،ہمیں سیاست سے نفرت اور شدت پسندی کو ختم کرنا ہے۔ لندن میں پارٹی لیڈر نواز شریف سے ملاقات کیلئے […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی طبیعت بہتر ہے، ان کا آپریشن ہو چکا ہے اور ان کی ٹانگ سے گولی نکال دی گئی ہے۔جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
لاہور(آئی این پی)سینئر سیاستدان عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف لانگ مارچ کے قافلے پر فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ٹویٹر پیغام میں عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی عمران خان سمیت دیگر تمام شرکا کو اپنے حفظ و […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے آئی جی پنجاب کو عمران خان کے لانگ مارچ پر حملے کی تحقیقات کیلئے اعلی سطح کی جے آئی ٹی بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے شوکت خانم اسپتال سے اپنے ویڈیو پیغام میں […]
وزیر آباد (پی این آئی) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی دائیں ٹانگ میں تین گولیاں لگی ہیں۔حامد میر کے مطابق عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دائیں […]