اسلام آباد (پی این آئی) شفاف اور پرامن بلدیاتی الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ الیکشن کے بعد بلدیاتی اداروں کو انتظامی اور مالی طور پر بااختیار بنایا جائے تاکہ وہ عوام کی خدمت کرنے کے قابل ہوسکیں۔ ان خیالات کا اظہار […]
لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے ایک جنرل اسد عمر کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ اس حوالے سے اسد عمر نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں […]
لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبے بھر میں بارش اور برف باری کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق محکمۂ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ آج […]
لاہور (پی این آئی) تحریکِ انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان کے شوکت خانم اسپتال میں زیرِ علاج ہیں، انہیں مزید ہسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ آج ہو گا۔ہسپتال کے زمہ دار ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ٹیم آج عمران […]
باجوڑ (ہی این آئی) گزشتہ روز سابق وزیر اعظم عمران خان پر گجرات میں قاتلانہ حملے کے بعد خیبر پختون خوا کے وزیر انور زیب خان نے اسلحہ لہرا کر وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو سرِ عام دھمکیاں دی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)یورپین پارلیمنٹ کے وفد کا آزادجموں وکشمیر کا دورہ، آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان سے ایوان وزیرعظم میں ملاقات کی۔یورپین پارلیمنٹ کے وفد میں مسٹر Herve Juvin اورمسز Virginie Joron شامل تھے۔جبکہ اس موقع […]
مظفر آباد(پی آئی ڈی )وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت محکمہ اوقاف بورڈ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ اوقاف کے مالی سال 2022-23کے 46کروڑ 81لاکھ 17ہزار روپے کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی )وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی اطلاعات چوہدری محمد رفیق نیر نے قائد پاکستان عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے۔ اپنے خصوصی بیان میں انہوں نے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر ریاست آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کوپاکستان کا امن تباہ کرنے کے مترادف قرار دیا ہے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہا کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردارتنویر الیاس خان کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فی الفور تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔عمران خان پر قاتلانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم آزادکشمیر سردارتنویر الیاس خان […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر ومسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے سے متعلق قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی تجویز سے اتفاق کیا ہے […]