اسلام آباد(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان میں تعینات جاپان کے سفیر متسو ہیرو وادا (Mitsuhiro Wada) اور مادام سفیر کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست آزاد جموں […]
میرپور (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جمو ں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے منگلا ڈیم پاور ہاؤس کے 2 نئے یونٹ کے افتتاح کے موقع پر آزادکشمیر حکومت کو اعتماد میں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود نے پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس کو بھیجے گئے اپنے تحریری استعفیٰ میں ارشاد محمود […]
پشاور (پی این آئی) موٹر وے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھند کی شدت کے باعث صوابی سے رشکئی تک بند کی گئی موٹر وے ایم 1 دھند کی شدت میں کمی کے بعد ہر قسم کے ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے صدر وفاق المدارس العربیہ مولانا محمد تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کے وفد کی ملاقات علمائے کرام کا دین کی خدمت کے لیے اقدامات پر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو خراج […]
رحیم یارخان (پی آین آئی) گزشتہ ماہ اغواء کیے گئے دو پہلوانوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق اغواء کے بعد بازیاب ہونے والے پہلوان 25 سالہ ہاشم خان اور 40 سالہ […]
کراچی (پی این آئی) کورنگی صنعتی ایریا سے 13 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا ہے، کراچی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں پولیس کے حوالے سے بتایا گیا ہے […]
فیصل آباد (آئی این پی)غربت سے تنگ 5بچوں کی ماں نے زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کر لی، مسجد کی چھت سے گر کر مستری جاں بحق، الائیڈ ہسپتال میں ضروری کارروائیوں کے بعد نعشیں ورثاء کے حوالے،تفصیلات کے مطابق شورکوٹ محلہ قریشیاں والا کا […]
کراچی(آئی این پی) صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین کے نفسیاتی و ذہنی علاج کے سیشنز منعقد کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مقصد سیلاب متاثرین کو ڈپریشن سے نکالنا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں سیلاب میں جانی و مالی نقصانات کے باعث […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ریلوے کو رسالپور میں اپنے لوکوموٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ کو ٹیکنالوجی ٹرانسفرکے ذریعے اسے کی مکمل استعداد کے مطابق استعمال کرنے اور ملکی سطح پر ریل انجن کی پیداوار بڑھانے کے لیے اسے ڈبل شفٹ میں ڈالنے کی ضرورت ہے۔ریلوے کے ایک […]
اسلام آباد(آئی این پی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے ٹیکس چوروں و ڈیفالٹرزکے کاروباری برانڈز کو منقولہ جائیداد قراردیکر ضبط کرکے نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بڑے ٹیکس چوروں کی غیر […]