پشاور (آئی این پی ) پشاور کے 3 بڑے اسپتالوں میں رواں ماہ نمونیا سے 175 بچے جاں بحق ہوئے۔ ترجمان کے مطابق سب سیزیادہ بچوں کی اموات خیبرٹیچنگ اسپتال میں ہوئیں جہاں نمونیا میں مبتلا 447 بچوں کو لایا گیا تھا جس میں سے […]
لاہور (آئی این پی ) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے بھی عمران خان کی ہتک عزت دعوے میں دفاع کا حق ختم کرنے کیخلاف اپیل خارج کر دی۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں شہبازشریف کے دعوے پر حق دفاع ختم کرنے کے خلاف چیئرمین پی […]
راولپنڈی (آئی این پی )سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیا سی استحکام ہوگا تو معاشی ماہرین نتائج دے سکیں گے،2سالہ ٹیکنوکریٹ حکومت سیاسی کشیدگی کم نہ کراسکے گی،گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وفاقی […]
لاہور (آئی ا ین پی ) ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، لاہور، ساہیوال، اوکاڑہ، جھنگ ، شورکوٹ میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ کوئٹہ ، زیارت پشین سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی […]
قمبر(آئی این پی ) قمبر کے علاقے نصیر آباد میں سیلاب سے متاثرہ36 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سیلاب متاثرہ جوڑوں کا تعلق گاجی کھاوڑ، نصیرآباد اور وارہ سے ہے جن کی شادی کی تقریب میں ان […]
لاہور (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو حکومت بلدیاتی الیکشن نہیں کراسکتی وہ عام انتخابات کہاں کروائے گی ،گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات وپاکستان تحریک انصاف […]
کوئٹہ(آئی این پی )بلوچستان میں بارش اور برفباری کی صورتحال کے باعث محکمہ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ (پی ڈی ایم اے)کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے اعلانیہ پابندی کے تحت تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کا وفد استعفوں کی منظوری کے حوالے سے تنازعے کو حل کرنے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کرنے پہنچ گیا ہے۔قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی دوست ذلفی بخاری کا مبینہ نئی آڈیو لیکس سے متعلق کہنا ہے کہ اس دفعہ پہلے سے بھی زیادہ بری ایڈیٹنگ کی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما ذلفی بخاری نے سماجی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کراچی میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کا ایک اور کھلاڑی بیمار ہو گیا۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے متبادل […]
کراچی (پی این آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ساتھ معاہدوں میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں کنوینر خالد مقبول […]