معاشی استحکام نہ آسکا، ملک کے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی آگئی

لاہور (پی این آئی) ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 سال کی کم ترین سطح پر آ گئے، ایک ہفتے کے دوران 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر محض 6ارب 11کروڑ 60 لاکھ ڈالرز رہ گئے۔ تفصیلات […]

ہماری گندی آڈیوز اور ویڈیوز کیوں نکالی جارہی ہیں؟ عمران خان نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان چوروں کو ہضم کروانے کیلئے ہمیں بلیک میل کیا جارہا ہے، گندی آڈیو ز اور ویڈیوز نکالی جارہی ہیں تاکہ ہم چوروں کو قبول کرلیں،ہمارے بچے سوشل میڈیا پریہ […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین(پی بی سی سی) کا گزشتہ روز اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمین شریک تھے۔اس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا […]

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو تمام فیصلوں کا اختیار مل گیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کی پارلیمانی پارٹی نے چوہدری پرویز الہیٰ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تمام فیصلوں کا اختیار دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور مسلم لیگ قائداعظم کے پارلیمانی لیڈر ساجد بھٹی کی زیر صدارت پارلیمانی […]

بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے سے متعلق شاہد آفریدی کا اہم بیان آگیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی مخالفت کر دی ۔انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے سابق کپتان کا کہنا تھا […]

پاکستان کی کس ٹیلی کام کمپنی کی سب سے زیادہ شکایات پی ٹی اے کو موصول ہوئیں؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو نومبر 2022ءمیں ٹیلی کام کمپنیوں کے خلاف 13ہزار 99شکایات موصول ہوئیں۔ پی ٹی اے کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ موصول ہونے والی ان شکایات میں سے 98فیصد کا ازالہ کیا […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے بیرون ملک دوروں کا خرچ کون اٹھاتا ہے؟ پہلی بار تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات سامنے رکھ دیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ خریدتا ہے اور ہوٹل کا بل بھی خود ادا کرتا ہے۔انہوں […]

بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بڑا جھٹکا لگ گیا

دہلی (پی این آئی) منی لانڈرنگ سکینڈل میں نام آنے پر بالی ووڈ کی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بیمار ماں کی مزاج پرسی کیلئے بحرین جانے کی اجازت نہ مل سکی ۔ اداکارہ کی جانب سے دہلی کی مقامی عدالت میں درخواست جمع کرائی گئی […]

نجم سیٹی کو پی سی بی کی سربراہی ملنے پر محمد عامر کا ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کو پی سی بی کے معاملات سنبھالنے کیلئے درست انتخاب قرار دیدیا۔ محمد عامر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر نجم سیٹھی کو […]

اداکار فیروز خان کو بیٹے سے ملاقات کیلئے وقت میں تبدیلی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے اداکار فیروز خان کی بچوں سے ملاقات اور حوالگی سے متعلق درخواست پر ماتحت عدالت کے فیصلے میں جزوی ترمیم کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے اداکار کو بیٹے کی پورے پانچ روز کی بجائے صبح 10 بجے سے شام […]

close