کراچی(آئی این پی) وزیر تعلیم سندھ نے سرکاری اسکولوں کی حالت درست کرنے کے لیے 3 ماہ کی مہلت دے دی، نیز محکمے کے افسران کو روزانہ صبح دفتر سے تصاویر واٹس ایپ کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سردار […]
کراچی (آئی این پی) آل کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین حکیم شاہ نے لنڈے کے کپڑوں اور دیگر سامان کی ویلیوایشن میں تین سو فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی سابقہ روش برقرار رکھتے ہوئے ایک اور شعبے پر […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں بلدیاتی انتخابات 7 ویں بار ملتوی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط ارسال کر کے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے حلقہ بندیوں کے […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا.اوپن مارکیٹ میں فی من گندم کی قیمت 4550 روپے تک پہنچ گئی۔صوبے بھر میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا نایاب ہو گیا ہے۔ 20 کلو آٹے کا سرکاری ریٹ 1295 روپے مقرر ہے […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان میں فلم انڈسٹری کے فروغ کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ کمیٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی کمیٹی ملک سے قابل نوجوانوں کو تلاش کرے گی اور ملکی ثقافت کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار […]
کراچی(آئی این پی)ایکس چینج کمپنیز آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں معاشی بحران کی سب سے بڑی وجہ سیاسی عدم استحکام اور ڈالر ہے، ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے سٹے باز پچھتائیں گے۔ انہوں نے سرمایہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) بدھ 28 دسمبر کو طلب کرلیا۔وفاقی کابینہ کے 28 دسمبر کے اجلاس کے لیے 8 نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا ہے۔ایجنڈے کے مطابق توشہ خانہ پر وزرا کی کمیٹی اپنی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد سمیت پنجاب کی عوام کیلئے سال2022ء آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا سال رہا، ایک برس کے دوران نجی گندم کی فی من قیمت میں 350 روپے،سرکاری سستے آٹا کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں315روپے […]
فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان بیت المال نے یتیم و بیوائوں کیلئے انکم سپوٹ پروگرام کا آغاز کردیا۔پروگرام کے تحت یتیم بچوں، بیورائوں کو تعلیم اور بیوہ خواتین کو خودمختار کیا جائے گا۔ پروگرام کے لئے نجی بنک کے ذریعے رقم تقسیم کی جائے گی۔ […]
فیصل آباد (آئی این پی)پنجاب میں خشک اور سرد موسم کے باعث شہریوں کی صحت پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں، فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں خشک اور سرد موسم کے نتیجے میں بخار، سانس اور خارش کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا […]
اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹس کی نگرانی کے لیے ائیر پورٹس اور ملکی انٹری پوائنٹس پر سرویلینس بڑھا دی گئی۔اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے اجلاس میں نئے ویریئنٹس سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔قومی […]