برازیلیا (پی این آئی) فٹ بال کی دنیا کے بے بدل کھلاڑی لیجنڈری برازیلین فٹبالر پیلے طویل علالت کے بعد 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رواں ماہ کے آغاز میں یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ پیلے کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے […]
چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ گیس کی قلت کے باعث ایل پی جی نایاب جبکہ لکڑیاں بھی مہنگے داموں فروخت ہونے لگی ہیں جس پر شہریوں کاشدید احتجاج تفصیلات کے مطابق سردی کی لہر کے ساتھ ہی گیس کی قلت نے زور پکڑ لیا ہے جس کے […]
لاہور(آئی این پی)اسٹیٹ بینک کے فیلڈ دفاتر پرانے ڈیزائن کے متروکہ نوٹوں کی تبدیلی کے لیے آج اور کل(جمعہ اور ہفتہ) رات 8بجے تک کھلے رہیں گے۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن […]
اسلا آباد(آئی این پی)دہشتگردی کی حالیہ لہر کی وجہ سے ملک بھر میں ہائی الرٹ جاری کر کے اہم تنصیبات کی سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی کے مطابق اس حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے […]
کراچی:(آئی این پی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور تاریخ میں پہلی بار مرکزی بینک کے ذخائر تشویشناک حد تک کم ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر 29 کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع کردی گئی۔جمعرات کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نصیرالدین نیاعظم سواتی کیجوڈیشل […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم 31 دسمبر کوختم ہو گی۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یکم جنوری سے پاکستان میں غیر قانونی قیام کرنے والے غیرملکیوں سے جر مانہ وصول کیا جائے گا۔ اس حوالے […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آبادکے بلدیاتی انتخابات رمضان میں کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کی اٹارنی جنرل اشتر اوصاف سے ملاقات ہوئی ہے جس میں الیکشن کمیشن کے ڈی جی لا اوراسپیشل […]
دبئی(آئی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ون ڈے کرکٹر آف دی ایئرکے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسری بار ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔بابر اعظم گزشتہ سال کا آئی سی […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہ کیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کے فیصلہ کے علاوہ اعظم سواتی کی گرفتاری اور مہنگائی کے خلاف آج سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]
مظفر آباد(آئی این پی)آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں سیاحوں کی 30 کے قریب گاڑیاں پھنس گئیں جن میں233کے قریب سیاح سوار تھے جنہیں مظفرآباد انتظامیہ کی مدد سے باحفاظت نکال لیا گیا۔ جمعرات کو ہونے والی برفباری کے بعدپولیس کا کہنا ہے کہ […]