اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلی اختیاراتی سلیکشن بورڈ کا اجلاس پیر کوآج طلب کر لیا جس میں افسران کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقی دینے پر غور کیا جائے گا،ذرائع کے مطابق اجلاس میں گریڈ 21کے 30سے زائد افسران کو […]
راولپنڈی(آئی این پی) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے احکامات پر پتنگ بازی و ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کی ویڈیوز کے ذریعے شناخت ے بعد گرفتاریوں کا عمل شروع کردیاگیا, ابتدائی 2کارروائیوں کے دوران 2 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار کرلئیے گئے۔ واقعات […]
لاہور (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مافیا سے چھٹکارا کیلئے قوم خوف کے بت توڑ رہی ہے ، حکمرانوں کی الیکشن سے فرار کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، کارکن انتخابی محاذ کیلئے تیاری […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزارت مذہبی امور میں سعودی ویزہ بائیو اپلی کیشن کے استعمال کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت جوائنٹ سیکرٹری حج نے کی، حج ونگ کے افسران اور نجی حج سکیم کے نمائندوں نے بھی اجلاس میں شرکت کی،اجلاس […]
راولپنڈی(آئی این پی)صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ آل پاکستان انجمن تاجران نے پیر کو(آج) ہڑتال کی کال نہیں دی،راولپنڈی سے جاری اپنے بیان میں صدر آل پاکستان انجمن تاجران نے کہا کہ تاجر برادری نے کبھی کسی سیاسی جماعت […]
گجرات(آئی این پی)سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ عمران خان کی نیک نیتی کی وجہ سے ہی اللہ تعالی ان کے فیصلوں میں برکت ڈال رہا ہے، الیکشن میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی […]
جہلم (آئی این پی)تحریک انصاف نے جہلم سے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، سابق امیدوار قومی اسمبلی علی الزمان جنجوعہ نے برداری سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا،سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے علی الزمان جنجوعہ کو پارٹی […]
شانگلہ(ائی این پی)شانگلہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال الپوری میں شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے نجی کمپنیوںنے 45سویپرز اور درجنوں گارڈزکو برطرف کردیا۔سویپر،چوکیداد،دائی ،سیکورٹی کے فرائض سرانجام دینے والے افراد کو نکال دیا گیا ہے۔ملازمین پر نجی کمپنیوں نے چھے ماہ ہسپتالوں میں ڈیوٹی […]
پشاور(آئی این پی ) تنگی میں موٹرسائیکل چوری واردات کی ہیٹرک کرنے والا ملزم کو گرفتارکرلیا تفصیلات کے مطابق پولیس کو تھانہ تنگی کی حدود میں موٹرسائیکل چوری تین مختلف واردات کی پے در پے رپورٹ موصول ہوئی۔ تھانہ تنگی میں نامعلوم ملزم/ملزمان کے خلاف […]
پشاور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے نظریاتی کارکنان کی مایوسیوں کے ازالہ کیلئے بیس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو کارکنان کے تحفظات کے حوالے سے پارٹی قائد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو اگاہ کرینگے اس […]
شانگلہ(آئی این پی)شانگلہ ضلع بھر میں سرکاری آٹا من مانے نرخوں پرفروخت جاری،جو مہنگائی کے ستائے غریب عوام کیلئے قوت خریدسے باہر ہوگیا۔آٹاڈیلرکی جانب سے سرکاری آٹا پندرہ سواورسولہ سومیں فروخت ہورہاہیں جبکہ انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔بعض جگہوں سے اطلاع ہے کہ […]