اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف، محکمہ خوراک کے گوداموں سے ہزاروں ٹن گندم غائب ہو گئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ خوراک سندھ میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے اور محکمہ خوراک کے گوداموں سے 26 ہزار881 میٹرک ٹن گندم غائب کر دی گئی۔محکمہ خوراک سندھ کے مطابق بینظیرآباد سے 13 ہزار 965، نوشہروفیروز سے 9 ہزار 836 میٹرک […]

سکول اور کالجز میں تعطیل لیکن یونیورسٹیز کھلیں گی یا نہیں؟ اعلان ہو گیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کی تمام سرکاری و نجی جامعات آج معمول کے مطابق کھلی رہیں گی۔ ملک میں شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے اور عبادات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ شب برات کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نے آج […]

حکومت کا اربوں روپے کی لاگت سے 3 نئے ڈیمز بنانے کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) حکومت نے اربوں روپے کی لاگت سے بلوچستان میں 3 نئے ڈیمز بنانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈیموں کو وفاقی پی ایس ڈی میں شامل کرنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو مراسلہ ارسال کردیا۔ […]

یورپی ملک میں دو فوجی طیاروں کی آپس میں ٹکر، پائلٹس ہلاک

روم (پی این آئی) اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ اطالوی فضائیہ کے دو طیارے منگل کو روم کے شمال مغرب میں تربیتی مشقوں کے دوران ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے، حادثے میں دونوں طیاروں کے پائلٹ ہلاک ہو […]

عدالت کب تک عمران خان کا انتظار کرے گی؟ عمران خان کے کون سے وکیل نے انہیں معذور قرار دے دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی عمران خان توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت میں پیش نہ ہوئے۔۔۔ سماعت کے آغاز میں عمران خان کے جونیئر وکیل سردار مصروف خان عدالت کے روبرو پیش ہوئے، ن لیگ کے رہنما محسن […]

فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف نیا مقدمہ، الزام کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میںفتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔۔۔بتایا گیا ہے کہ لاہور پولیس کے سب انسپکٹر وسیم کی مدعیت میں درج […]

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری، عمران خان کے وکلاء کی ٹیم نے اگلا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیاگیا ہے۔۔۔عمران خان کے وکلاء کا کہنا ہے کہ انہوں نےایڈیشنل سیشن جج […]

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی، کیا کچھ مہنگا ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری دیتے ہوئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی ہے، کابینہ نے لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔۔۔بتایا گیا ہے کہ وفاقی […]

توشہ خانہ کیس، عمران خان کا کچھ پتہ نہیں، عمران خان کی سینئر لیگل ٹیم کے نخرے

اسلام آباد (پی ٹی آئی) سابق وزیراعظم عمران خان توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جونیئر وکیل سردار مصروف خان عدالت کے روبرو پیش ہوئے، ن لیگ کے رہنما محسن شاہنواز […]

سندھ کے نجی اسکولوں میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)سندھ کے نجی اسکولوں میں کانچ کی بوتلوں میں مشروبات پرپابندی لگا دی۔ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز نیکولڈ ڈرنک،کانچ کی بوتل پراسکولوں میں پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ماڈل کالونی کے نجی اسکول میں کولڈڈرنک کے کانچ سے طالبعلم کی موت ہوئی تھی، […]

کراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم گرم رہے گا، درجہ حرارت کہاں تک جائے گا؟

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور دن گرم رہنیکاامکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 دن درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ظاہر کیا ہے جس دوران دن گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات […]

close