عمران خان کے لیے ریلیف کا جمعہ بازار لگا دیا گیا، بائے ون گیٹ نائن کے پیکیج دیئے جا رہے ہیں، پیپلز پارٹی رہنما کے سخت وار

کراچی (آئی این پی):صوبائی وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پچھلے چارپانچ دن سے پاکستان میں وہ کچھ ہورہا ہے جو75سالوں میں نہیں ہوا، جو شخص بیرونی طاقتوں کی مدد سے ملک میں انارکی پیدا کر رہے […]

سکھر، بیوٹی فیکشن پوائنٹس تباہ حالی کا شکار، لاکھوں روپے سے تعمیر پوائنٹ کچرا کنڈی میں تبدیل ہونے لگے

سکھر(آئی این پی)شہر کے مختلف مقامات پر قائم بیوٹی فیکشن پوائنٹ تباہ حالی کا شکار، صفائی کے ناقص انتظامات،گندگی کے ڈھیر جمع،لاکھوں روپے سے تعمیر پوائنٹ کچرا کنڈی میں تبدیل ہونے لگے سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر،بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات، پارلیمانی پارٹی اور کشمیری عوام آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی یقین دہانی

لاہور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں اہم ملاقات،ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں وزراء حکومت چوہدری مقبول گجر، حافظ حامد رضا، چوہدری محمد اکمل […]

کشمیر کا مسئلہ کشمیر کے لوگوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیئے، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے تربیتی کورس کے شرکاء سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد عثمان چاچڑ نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ کشمیر کے لوگوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیئے، ہندوستان خود کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ میں لے کر گیا اور انہیں […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیئرمین زکوٰۃ کونسل آزاد کشمیر چوہدری محمد صدیق کی ملاقات، زکوٰۃ کی تقسیم رمضان سے قبل ممکن بنایا جائے، صدر آزاد کشمیر کی ہدایت

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیئرمین زکوٰۃ کونسل آزاد جموں وکشمیر چوہدری محمد صدیق کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر چیئرمین زکوٰۃ کونسل آزاد جموں وکشمیر چوہدری محمد صدیق نے صدر ریاست آزاد […]

آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں چیڑی کوٹ سیکٹر کے گاؤں پولس پوٹی سب سیکٹر کے مقام پر پاک فوج، لائیو سٹاک اور ادارہ ڈیری ڈویلپمنٹ ہجیرہ کی جانب سے فری وٹنری میڈیکل کیمپ

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں چیڑی کوٹ سیکٹر کے گاوں پولس پوٹی سب سیکٹر کے مقام پر پاک فوج، لائیو سٹاک اور ادارہ ڈیری ڈویلپمنٹ ہجیرہ کی جانب سے فری وٹنری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹروں […]

پاک فوج اور سیز فائر لائن پر بسنے والی عوام یکجان دو قلب ہیں، بریگیڈ کمانڈر بریگیڈئیر امیر نواز خان کی مقامی عمائدین سے گفتگو

ہٹیاں بالا (پی آئی ڈی) بریگیڈ کمانڈر بریگیڈئیر امیر نواز خان نے کہا ہے کہ پاک فوج اور سیز فائر لائن پر بسنے والی عوام یکجان دو قلب ہیں۔ سیز فائر لائن پر بسنے والے عوام نے ہمیشہ بھارتی جارحیت کے دوران مثالی نظم و […]

زمان پارک میں پنجاب پولیس پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کے گھر میں بھی داخل ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میرے گھر پر بھی حملہ ہوا، پولیس بغیر اجازت میرے گھر میں داخل ہوئی، عمران خان کے گھر کے ساتھ میرا اور میرے بھائی کا بھی گھر ہے۔ میڈیا سے […]

پولیس نے حملہ کیا تو بشری بیگم گھر پر اکیلی تھیں، عمران خان نے پی ڈی ایم حکومت کو بیک فٹ پر کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے زمان پارک میں میرے گھر پر حملہ کیا ہے۔۔۔۔عمران خان نے ٹوئٹر پر لکھا کہ زمان پارک کے گھر میں بشریٰ بیگم اکیلی تھیں۔ عمران خان نے کہا […]

موٹروے پر عمران خان کے قافلے کی گاڑی کو حادثہ، کتنے زخمی ہوئے؟

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے عمران خان کے قافلے میں شامل تین گاڑیوں کو کلرکہار کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس میں تین گاڑیاں ٹکرا گئیں اور ایک […]

close