لاہور(آئی این پی) پاکستان ریلویز نے مئی سے شالیمار ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق کے زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پاکستان ریلویز کی انتظامیہ اور افسروں نے شرکت کی۔اجلاس میں متعدد ٹرینوں کی بحالی، […]
//