سپریم کورٹ میں پارلیمنٹ کی کارروائی کا ریکارڈ دیا جائیگا یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے چیف جسٹس کے اختیارات کےمعاملے پر پارلیمنٹ کارروائی کا ریکارڈ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرل کیس میں عدالت نے پارلیمنٹ کارروائی کا ریکارڈ طلب کیا تھا ۔حکومتی ذرائع کاکہناہے کہ اٹارنی جنرل آفس نے […]

پاکستان میںگاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی )کچھ سالوں میں جعلی خبریں ایک مسئلہ بن چکی ہیں جس کی وجہ سوشل میڈیا ویب سائٹس پر آسان رسائی کو قرار دیا جائے تو غلط نہ ہوگا جہاں اکثریت بغیر صدیق کیئے کچھ بھی شیئر کر دیتی ہے اور وہ […]

پنجاب اسمبلی بحال کرنے کی استدعا مسترد، درخواست گزار کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کی بحالی کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے ۔۔۔۔۔ جسٹس شاہد کریم نے ایک شہری شرافت علی کی درخواست کو ناقابلِ سماعت […]

کراچی، گرمی کی شدت اور کے الیکٹرک کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ عروج پر

کراچی (پی این آئی) ایک طرف محکمہ موسمیات نے سندھ میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیشنگوئی کی ہے جس کے نتیجے میں بعض علاقوں میں درجۂ حرارت 44 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔۔۔ تو دوسری جانب انتہائی ظالمانہ قدم اٹھاتے ہوئے کے الیکٹرک […]

ٹیکساس، ڈرائیور نے تیز رفتار گاڑی بس سٹاپ پر کھڑے تارکین وطن پر چڑھا دی، 8 ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے

براؤنزول (پی این آئی) امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاست ٹیکساس میں ایک ڈرائیور نے تیز رفتار گاڑی بس کے انتظار میں کھڑے تارکین وطن پر چڑھا دی ہے۔۔۔۔جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے […]

پشاور، دہشت گردوں کا دستی بموں سے پولیس چوکی پر حملہ

پشاور (پی این آئی) متنی میں قائم پولیس چوکی ادیزئی پر گزشتہ رات گئے شرپسندوں نے دستی بموں سے حملہ کیا۔۔۔۔پشاور پولیس حکام نے دستی بموں کے حملے کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دستی بموں کے پھٹنے سے پولیس چوکی کے […]

ژالہ باری اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، گندم اور دیگر کھڑی فصلوں کو شدید نقصان، درجنوں مویشی ہلاک

باجوڑ( آئی این پی )باجوڑ میں ژالہ باری اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ۔گندم اور دیگر کھڑی فصلوں،میوہ جات اور سبزیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے۔ کھڑی فصلیں اور باغات تباہ ہوگئے ۔70فیصد سے زائد علاقے میں فصلوں اور میوہ […]

جمعیت علمائے اسلام نے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ اڑا دی

پشاور( آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام نے پاکستان تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا دی پی ٹی آئی محلہ اسلام آباد نشتر آباد پشاور کے ناظم گل ولی خان اپنے کارکنوں اور 30 خاندانوں سمیت پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہو کر جمعیت […]

آزاد کشمیر یونیورسٹی، اسلامک سوشل سائنسز فورم ہادی فاونڈیشن کے زیر اہتمام، مظفرآباد میں تین روزہ بین الاقوامی ڈیوائن اکنامکس کانفرنس اختتام پذیر

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مظفرآباد میں منعقدہ تین روزہ بین الاقوامی ڈیوائن اکنامکس کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔۔۔ کانفرنس میں شریک ملکی وغیر ملکی ماہرین اور محققین نے ڈیوائن اکنامکس کوروایتی معاشی نظام کا متبادل اور معاشرتی مسائل کا دیر پا اور قابل عمل حل کی […]

نواز شریف کو سزا سنانے والے ججوں کو پارلیمنٹ میں بلانے کا اعلان

لندن(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اور عدلیہ کے بحران میں پارلیمنٹ کا دفاع کریں گے،لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بحران کا سب سے اچھا حل یہ ہے کہ تمام […]

close