دو راتوں میں ٹانگ کو شفا ملنے پر عمران خان کو وفاقی وزیر کی مبارکباد

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہاتھ جوڑ کر سوال کر رہا ہوں دہرا معیار کیوں ہے، ہماری دفعہ سوموٹو نہیں ہوتا تھا، اگر حالات نے ڈیمانڈ کیا تو ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے۔جمعرات کو اسلام آباد میں پریس […]

بالآخر حواس بحال ہوئے، عمران خان کی رہائی پر سابق اہلیہ جمائمہ کا پر جوش پیغام

لاہو(آئی این پی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائی پر انکی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ کا ردعمل سامنے آگیا۔جمائمہ گولڈ سمتھ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی سے متعلق غیر ملکی میڈیا […]

آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو۔۔۔۔۔ اسحاق ڈار نے بڑ ا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر پر جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق […]

عمران خان نے شبلی فراز کو اہم ترین ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے چیف آف سٹاف سینیٹر شبلی فراز کو پولیس لائنز میں اپنی سیکورٹی کی ذمہ داری سونپی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر شبلی فراز پولیس لائنز میں عمران خان کے انتظامی […]

عمران خان کے وکلاء نے چیف جسٹس اسلام آباد کے حوالے سے عمران خان کی رائے بدل دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلا نے آج (جمعہ ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہی پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا […]

مریم کی پریس کانفرنس کا مقصد کیا تھا؟ شیریں مزاری نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سینئر نائب صدر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس ججز کو دھمکانے کے لیے تھی۔وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ردِعمل دیتے ہوئے شیریں مزاری […]

بابر اعوان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی وضاحت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے طے کر دیا ہے کہ جب کوئی ملزم عدالت میں آئے تو احاطے سے گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔جمعرات کو سپریم کورٹ سے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پی ٹی آئی نے احتجاج کی کال کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کی کال واپس لیتے ہوئے کارکنوں کو جشن منانے کی ہدایت کر دی۔عمران خان کی رہائی پر تحریک انصاف نے اعلامیہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی سپریم کورٹ کی جانب سے […]

60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو مل کر بہت خوشی ہوئی،سخت رد عمل آ گیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم  عمران خان کو رہا کرنے کے حکم کے بعد مسلم لیگ نون کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسلم لیگ نون کی نائب […]

گرفتاری کے بعد عمران خان کے ساتھ کیا ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے ہائی کورٹ سے اغوا کیا گیا اور ڈنڈے مارے گئے، ایسا کسی مجرم کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا، مجھے کبھی پولیس لائن اور کبھی کہیں لے کر پھرتے رہے۔ جمعرات کو […]

عمران خان گرفتاری کیس میں سپریم کورٹ کے حکم نے نیا قانون بنا دیا

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے کر فوری رہا کرنے اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ احاطہ […]

close