سری نگرمیں جی 20 ممالک کی مجوزہ کانفرنس کے خلاف جاری مظاہروں میں تیزی آگئی، راولاکوٹ میں ریلی شرکاء نے جی 20 ممالک سے کانفرنس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا

مظفرآباد (پی این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممبر ممالک کی مجوزہ کانفرنس کے خلاف جاری عوامی رابطہ مہم اور مظاہروں میں تیزی آگئی ۔۔۔ راولاکوٹ میں ریلی کے شرکاء نے جی 20 کےممبر ممالک سے سرینگر […]

بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع

اسلام آباد (پی این آئی) ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم بعدازدوپہر بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے […]

بلوچستان، ریلوے ٹریک کے ساتھ دھماکہ

کوئٹہ (پی این آئی) ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے بولان کے علاقے پیرو کنری ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے مقامی پولیس حکام کے مطابق پیرو کنری ٹریک کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک شخص زخمی […]

پی ٹی آئی میں شمولیت سے انکار کرنے والے ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کا بڑا انکشاف

کراچی (پی این آئی) سابق میئر کراچی اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جب انہوں نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو ان کے خلاف نیب کا کیس بنا دیا گیا۔۔۔۔ احتساب عدالت […]

لاہور، عسکری و سول تنصیبات کی توڑ پھوڑ، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے لاہور میں کور کمانڈر کی رہائش گاہ جناح ہاؤس، عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے […]

سابقہ قریبی ساتھی نے عمران خان کی اصلیت بے نقاب کرنے کا دعویٰ کر دیا

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان کے دو چہرے ہیں، انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں عمران خان کی اصلیت کو بے […]

خبردار، ہوشیار، کراچی کا موسم آج خطرناک ہو سکتا ہے

کراچی (پی این آئی) خبردار، ہوشیار، کراچی کے شہریوں کو ماہرین نے الرٹ کیا ہے کہ شہر میں آج خطرناک ہو سکتا ہے۔۔۔کراچی ان دنوں گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے، محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق آج صبح سے ہی شہر میں […]

برطانوی یونیورسٹی نے پاکستانی وزیر اعلیٰ کی ڈگری جعلی قرار دے دی، نااہلی کا امکان، نیوز رپورٹ میں دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) انگریزی اخبار دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے اپنے کاغذات نامزدگی میں مبینہ طور پر یونیورسٹی آف لندن کی جعلی ڈگری منسلک کر دی تھی۔۔۔۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے خالد خورشید کی ڈگری […]

پی ڈی ایم رہنمائوں کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)پی ڈی ایم رہنمائوں کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم رہنمائوں نے مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں شہباز شریف سے ملاقات کی، مولانا فضل الرحمان نے […]

ٹرانسپورٹ اڈے میں بے قاعدگیاں، نیب نے مراد سعید کو نوٹس جاری کر دیا

سوات(آئی این پی)نیب پشاور نے رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کو پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کمپنی فیصل موورز سوات کے ٹرانسپورٹ اڈے میں بے قاعدگیوں پر نوٹس جاری کر دیا۔نیب پشاور کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق مراد سعید پر اپنے فرنٹ […]

میں اگر دوبارہ گرفتار ہو گیا تو عوام کو کنٹرول کون کرے گا؟ عمران خان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین پی ٹی آئی ا ور سابق وزیراعظم عمران خان نے کمرہ عدالت میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ انہیں پھر سے گرفتار کیا جا سکتا ہے، میں اگر گرفتار ہوگیا تو عوام کو […]

close