لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سری نگر میں عالمی نوعیت کا اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ مقبوضہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے جہاں جی20 کا اجلاس ہونا پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے۔ حکمران بھارتی […]
لاہور(آئی این پی)نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حکومت پنجاب کے ترجمان نے عمران خان کے اس دعوے کو […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر قانون سازی اسمبلی کے حلقہ ایل 15 وسطی باغ 2 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے دوبڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار الیکشن مہم کے دوران اچانک آمنے سامنے آگئے۔۔۔لاٹھی چلی نہ ڈنڈا ،راستہ روکا نہ پتھراؤ ہوا ،دھمکی […]
مظفرآباد (آئی ے اعوان) آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں کہوٹہ کے مقام پر انتظامیہ پولیس اور سرکاری ملازمین نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی نکالی ۔ڈپٹی کمشنر حویلی چوہدری ساجد اسلم کی قیادت میں نکالی گئی۔ پاک فوج زندہ باد ریلی سرکاری ملازمین […]
مظفرآباد (آئی اےاعوان) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے زیراہتما م 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے خلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پاک فوج زندہ باد ریلی کانکالی گئی ۔۔۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی […]
مظفرآباد / اسلام آبا د (آئی اےاعوان) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے مقبوضہ کشمیر،آزاد کشمیر اورپاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے 22 مئی کو جی 20 کانفرنس کے موقع پر احتجاج کی اپیل کی ہے ۔چوہدری انوار الحق نے جی 20 ممالک سے […]
میانوالی(آئی این پی)راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہوائوں اور بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ میانوالی میں دیوار گرنے سے 4 بچے جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق میانوالی کے نواحی علاقے نمل چکڑالہ میں طوفان […]
راولپنڈی (پی این آئی) ایف ایف سی انرجی لمیٹڈ (FFCEL)، پاکستان کا پہلا اور اہم ونڈ پاور پراجیکٹ ہے جو فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا ذیلی ادارہ ہے – اس اہم ونڈ پاور پروجیکٹ نے جھمیپیر میں واقع ونڈ فارم پر اپنے تجارتی آپریشنز کے 10 […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی زیدی نے پی ٹی آئی کارکنوں کی طرف گھیراؤ جلاؤ کی شدید الفاظ میں مذمت کر دی۔۔۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا کہ ایسی کارروائیاں کرنے والے افراد […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری اور ان کی بیٹی ایمان مزاری کے درمیان عدالت سے رہائی کے فوری بعد لڑائی ہو گئی۔۔۔ عدالت سے رہائی کے موقع پر بیٹی ایمان مزاری کے منع کرنے کے باوجودشیریں مزاری وکٹری کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی اورپی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری عامر محمودکیانی کے بارے میں اسلام آباد کے سیاسی حلقوں نے امکان ظاہرکیا ہے کہ وہ آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان کر دیں گے۔۔۔ […]