بلوچستان، محکمہ تعلیم کے افسروں نے مفت درسی کتابیں 20 روپے کلو ردی میں بیچ دیں

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے ضلع چاغی میں محکمہ تعلیم کے حکام نے مفت درسی کتابیں طالب علموں کو دینے کے بجائے ردی میں بیچ ڈالی ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیویز حکام نے کوئٹہ آنے والے ٹرک […]

برطانیہ نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن ویزے کھول دیئے، ویزہ فیس بھی کم، کس کس کو ویزہ ملے گا؟

لندن (پی این آئی) برطانیہ سے ہنرمند پاکستانی نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنر مندوں کے لیے امیگریشن کے دروازے کھول دیے ہیں۔۔۔۔۔ برطانوی حکومت کی جانب سے اس حوالے سے جاری […]

ٹرانسپورٹرز کی کرایوں میں کمی کے حوالے سے ٹال مٹول، عوام پریشان

اسلام آباد(آئی این پی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں کی مد میں کوئی ریلیف نہ دیا۔مسافر تاحال پرانے کرائے دینے پر مجبور دکھائی دیے۔پیٹرولیم مصنوعات کی گزشتہ قیمتوں میں اضافے پرپبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 2 سو روپے […]

حنا پرویز بٹ اور فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پر نوک جھونک

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویزبٹ اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ کے درمیان سوشل میڈیا پرنوک جھونک ہوئی ہے۔حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کی کہ فواد چوہدری کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا۔ حنا پرویز بٹ کی […]

پی ٹی آئی دوسری ایم کیو ایم بننے جا رہی ہے، بڑا الزام لگا دیا گیا

کراچی(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان ہے تو سب کچھ ہے، پی ٹی آئی دوسری ایم کیو ایم بننے جا رہی ہے، جس طرح ایم کیو ایم لندن اور پاکستان ہے ایسا پی ٹی آئی میں بھی ہو گا۔میڈیا […]

برطانیہ سے 190 ملین پائونڈز کی منتقلی کا کیس، نیب نے فیصل واوڈا کو بھی طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی(این سی اے)کی جانب سے 190ملین پائونڈ کی منتقلی کے کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے فیصل واوڈا کو 24 مئی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا کو این سی […]

پبلک ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں کمی کرنے کی ہدایت کر دی گئی

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں کمی کرنے کی ہدایت کر دی۔صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے لہذا ٹرانسپورٹرز کرایوں میں کمی کریں۔ صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ کے سیکریٹری امیت دیوو نے […]

بینکنگ ٹرانزیکشنز اور رقم نکلوانے پر دوبارہ ٹیکس لگانے کی تیاریاں

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت کے ٹیکس کمیشن نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بینکنگ ٹرانزیکشنز اور رقم نکلوانے پر وِد ہولڈنگ ٹیکس دوبارہ لاگو کرنے کی تجویز دے دی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر بھی سنجیدگی سے غور کر […]

تحریک انصاف نے زمان پارک میں مشروط سرچ آپریشن میں مکمل تعاون کی پیشکش کر دی

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف نے میڈیا کی موجودگی میں زمان پارک میں سرچ آپریشن میں مکمل تعاون کی پیشکش کردی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا کہ میڈیا کی موجودگی میں سرچ آپریشن کریں مکمل تعاون کریں گے، میڈیا نمائندگان چاہیں تو […]

ارب ڈالر قرض دینا ہے، ہمارے پاس ساڑھے 4 ارب ڈالر ہیں، سابق وزیر خزانہ قوم کو ڈرانے لگے

کراچی(آئی این پی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگلے دو ماہ میں 4 ارب ڈالر قرض دینا ہے اور ہمارے پاس ساڑھے 4 ارب ڈالر ہیں۔کراچی میں جرمن قونصل خانے میں کاروباری برادری کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا […]

close