استور، برفانی تودہ گرنے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل

استور(آئی این پی)استور میں برفانی تودہ گرنے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، 8میتیں پنجاب کے آبائی علاقوں میں پہنچا دی گئی ہیں جب کہ 15سے زائد زخمی استور کے اسپتال میں زیر علاج ہیں ،ڈپٹی کمشنر استور وسیم عباس […]

حج آپریشنز کے دوران سعودی عرب میں دواؤں اور خوراک کے ٹھیکوں میں مبینہ کرپشن کے انکشاف، سابق ڈائریکٹر جنرل حج ساجد منظور اسدی کیخلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد(آئی این پی)حج آپریشنز کے دوران سعودی عرب میں دواؤں اورخوراک کے ٹھیکوں میں مبینہ کرپشن کے انکشاف پرسابق ڈائریکٹرجنرل حج ساجدمنظوراسدی کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ،تفصیلات کے مطابق وزیرمذہبی امورطلحہ محمود نے کہا ہے کہ ساجدمنظوراسدی کیخلاف شکایات موصول ہوئی اورکچھ […]

ملک کو کئی سال پیچھے دھکیلنے والے بے نقاب ہو گئے، نواز شریف کا ٹیلی فونک خطاب

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دیں گے، مجھے ہر دور میں مدت پوری نہیں کرنے دی گئی، نجی ٹی وی کے […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے شونٹر میں برفانی تودے کی زد میں آ کر 11 افراد کے جاں بحق ہونے کے المناک حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے شونٹر میں برفانی تودے کی زد میں آ کر 11 افراد کے جاں بحق ہونے کے المناک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔واقعہ رات گئے پیش آیا جاں […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے وائس چانسلر میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بریگیڈئیر ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید کی ملاقات، نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں پر بریفنگ

مظفر آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلرآزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وائس چانسلر میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بریگیڈئیر ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس جاوید کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع […]

لندن، نواز شریف پر حملہ، ن لیگی رہنما نے اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی، کیوں؟

لندن (پی این آئی) برطانوی دارالحکومت لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی پر کافی پھینک دی گئی۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ وسطی لندن کے کیفے میں کافی پینے گئے تھے۔۔۔ ۔ اس دوران وہاں بلیک لائف […]

پاکستان کے وقت کے مطابق آج کتنے بجے خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہو جائے گا؟

مکہ مکرمہ (پی این آئی) فلکیات کے ماہرین نے بتایا ہے کہ سہ پہر آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ کچھ دیر کے لیے ختم ہو جائے گا۔۔۔۔اس حوالے سے جدہ فلکیاتی کمیٹی نے اپنے بیان […]

پاکستان میں زلزلہ کہاں کہاں آیا؟ شدت کتنی تھی؟ نقصان کی تفصیل؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت لاہور اور پشاور کے علاوہ ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔۔۔۔زلزلے کے جھٹکے مری، لاہور، سرگودھا، خوشاب، چکوال اٹک اور فیصل آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے […]

پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔۔۔ تفصیلات کا انتظار ہے ۔۔۔ […]

پاکستان بھر میں آج سے بدھ تک بارشیں، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں آج سے بدھ تک بارش کا امکان ہے۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے ماہرین کے مطابق مغربی ہواؤں کی وجہ سے کراچی، حیدر آباد سمیت سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو گی۔۔۔۔ […]

پی ٹی آئی میں پرویز الہٰی کے راستے بند، سیاسی مستقبل غیر یقینی، پرویز الہٰی کے پاس آپشن کیا ہے؟

لاہور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے۔۔۔۔۔ لاہور کی پوش آبادی زمان پارک میں اپنی رہائش گاہ پر عمران خان نے یہ بات صحافیوں اور وکلاء […]

close