آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا قانون ساز اسمبلی کے ضمنی انتخابات حلقہ ایل اے۔ 15 باغ 2 جو 8 جون 2023 کو منعقد کرنے کا اعلان

مظفرآباد(پی آئی ڈی)ترجمان آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے ضمنی انتخابات حلقہ ایل اے۔15باغ 2جو 8جون 2023کو منعقد ہورہا ہے۔ آزادجموں وکشمیر الیکشنز […]

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے SCO کے سیکٹر کمانڈر کرنل عبدالرشید کی ملاقات، وزیراعظم کو آزاد کشمیر میں ایس سی او کی سروسز کے بارے میں بریفنگ دی

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق سے SCOکے سیکٹر کمانڈر کرنل عبدالرشید نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو آزادکشمیر میں ایس سی او کی سروسز کے بارہ میں بریفنگ دی۔ سینئر موسٹ وزیرکرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ، […]

آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب خان سے AKNS کے وفد کی ملاقات، ریاستی میڈیا کو درپیش مسائل کے حوالہ سے سیکرٹری اطلاعات کو آگاہ کیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادکشمیر کے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب خان سے AKNSکے وفد کی ملاقات، اخبارات کے اشتہارات کے بجٹ میں اضافہ، اشتہارات کے بقایا جات کی ادائیگی اور ریاستی میڈیا کو درپیش مسائل کے حوالہ سے سیکرٹری اطلاعات کو آگاہ کیا۔ وفد میں صدر AKNSامجد […]

آزاد جموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈی جی اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر انکے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادجمو ں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر انکے اعزازمیں الوداعی تقریب کا انعقاد۔ تقریب میں چیئرمین پریس فاؤنڈیشن وجج عدالت العالیہ جسٹس لیاقت شاہین، سیکرٹری سیاحت محترمہ مدحت شہزاد،سیکرٹری اطلاعات انصر […]

پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد کشمیر سٹیٹ برانچ کے زیر انتظام مظفرآباد کے مقامی ہوٹل میں کلچرل فیسٹیول کا انعقاد

مظفرآباد(پی آئی ڈی) پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزادکشمیر سٹیٹ برانچ کے زیر انتظام مظفرآبادکے مقامی ہوٹل میں کلچرل فیسٹیول کا انعقادکیا گیا ۔ فیسٹیول میں این جی اوز کے نمائندگان، فنکاروں، سول سوسائٹی اور سکولز کے طلباء وطالبات نے شرکت کی۔اس موقع پر آزاکشمیر کے […]

49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی، تفصیلات جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔۔۔۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا جس میں حیدرآباد، سکھر موٹروے کیلئے 9.5 ارب روپے […]

لاہور، صبح سویرے کروڑوں کی ڈکیتی ہو گئی

لاہور (پی این آئی) برکی روڈ پر نجی بینک سے 4 ڈاکو ایک کروڑ 60 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ہیں،۔ڈاکوؤں نے مزاحمت پر ایک سکیورٹی گارڈ کو زخمی کر دیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے سرحدی علاقے برکی روڈ پر […]

عید الاضحیٰ پر 5 چھٹیاں، کب سے کب تک ہوں گی؟ سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے باخبر حلقوں کا کہنا ہے کہ اس سال عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔ اس حوالے سے یہ بات اہم ہے کہ محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عیدالاضحیٰ ہونے کی پیشگوئی […]

لاہور، ڈی آئی جی آپریشنز کے دفتر سے نوجوان کی لاش برآمد، کھلبلی مچ گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز کے دفتر سے ایک نوجوان کی لاش ملنے پر کھلبلی مچ گئی ہے۔۔۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کی لاش ڈی آئی جی آپریشنز کے واش روم سے ملی ہے۔۔۔۔ پولیس کا […]

close