ماسکو (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے سرکاری دورے کے دوران روسی پارلیمنٹ کی عمارت پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی روسی حکومت کی دعوت پر پارلیمانی وفد کے ہمراہ 4 روزہ دورے پر […]
کراچی (پی این آئی) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی)کے صدر ملک بوستان نے کہاہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے دور دور تک نشان نہیں ۔ ملک بوستان نے کہاکہ روز کہا جارہاہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا ،خدا کا خوف […]
لاہور (پی این آئی)جہانگیر ترین 9 مئی کے واقعات کے بعد سیاست میں ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوئے اور آج کل مبینہ طور پر اپنی پارٹی بنانے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، ایسی حوالے سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ امکان موجود ہے کہ اس […]
لاہور (پی این آئی) جبر کے ذریعے نہ بھٹو ختم ہوا نہ نواز شریف نہ ہی عمران خان ختم ہوگا، سیاسی میدان میں ہی شکست اصل شکست ہوتی ہے ،تحریک عدم اعتماد کے بعد عمران خان کو نئی زندگی ملی مگرسیاسی خودکش حملوں نے انہیں […]
دبئی(پی این آئی) دبئی حکومت کی طرف سے موسم گرما میں پاکستانی سیاحوں کو راغب کرنے کے لیے نئی مہم کا آغاز کر دیا۔ دبئی کے محکمہ اکانومی اینڈ ٹورازم (ڈی ای ٹی) کی طرف سے پاکستانی سیاحوں کے لیے شروع کی گئی اس مہم […]
ممبئی(پی این آئی)بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی والدہ، اداکارہ نیتو کپور نے بیٹے کی سابقہ گرل فرینڈ دیپیکا پڈوکون پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ دیپیکا ایک اچھی پارٹنر نہیں تھی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نیتو کپور نے ایک بار سمی گریوال کے چیٹ شو […]
اسلام آباد (پی این آئی) صحافی و اینکر پرسن جاوید چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہے۔جاوید چوہدری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے اس کے باوجود اس بات میں کوئی شک نہیں […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج دوسرے روز سینکڑوں روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کے لیے نامزد کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملاقات […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر نے 8جون 2023کو منعقد ہونے والے آزادجموں وکشمیر قانون سازاسمبلی کے ضمنی انتخاب حلقہ ایل اے۔15باغ۔2کے سلسلہ میں پولنگ اسٹیشن کے اندر و باہر ماسوائے […]
اسلام آباد( پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلرآزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیز بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وائس چانسلر کوٹلی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رحمت علی خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پروائس چانسلر کوٹلی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر […]