سمندری طوفان پائپر جوائے ٹکرانے کا خدشہ، سندھ حکومت نے خطرے کے سائرن بجا دیے

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سمندری طوفان پائپر جوائے کے پیش نظر ہزاروں افراد کی نقل مکانی سمیت دیگر ہنگامی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ فوج کی مدد سے قدرتی آفت کا مقابلہ کیا جائے گا، […]

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شکست کے بعد روہت شرما آئی سی سی پر برہم

اوول(پی این آئی)ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (WTC) فائنل میں مسلسل دوسری شکست کے بعدبھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ مستقبل کا فائنل انگلینڈ سے باہر کھیلا جانا چاہئے، اور ضروری نہیں کہ یہ اہم ترین میچ جون میں ہی شیڈول ہو۔یہ پوچھے جانے […]

الیکشن میں کتنی تاخیر ہو سکتی ہے؟ راجہ ریاض  نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ مجھے اکتوبر میں الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے، آئین میں الیکشن 6 ماہ آگے بڑھانے کی گنجائش موجود ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئےراجہ ریاض کاکہنا تھا کہ […]

حکومت آزاد کشمیر میں ٹورازم کے فروغ کے حوالہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر میں ٹورازم کے فروغ کے حوالہ سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔حویلی میں ٹورازم فیسٹیول کا انعقاد اور اس فیسٹیول میں لوگوں کی کثیر انداز […]

سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے حویلی کہوٹہ کے مقام پر دو روزہ ٹورازم فیسٹول کا افتتاح کر دیا

حویلی کہوٹہ (پی آئی ڈی)وزیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے وزارت کا حلف اٹھانے کے بعد حلقہ انتخاب میں شاندار انٹری ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ میں پہلی بار ٹورازم فیسٹول کا انعقاد پر ہزاروں افراد کی شرکت، آزاد ریاست جموں […]

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر لیونل میسی کو چینی پولیس نے گرفتار کر لیا، وجہ کیا بنی؟

بیجنگ (پی این آئی) فٹ بال کی دنیا کے بے تاج بادشاہ، ارجنٹائن فٹ بال ٹیم کے کپتان لیونل میسی کو چین کی پولیس نے بیجنگ ائر پورٹ پر حراست میں لیا لیکن تفتیش کے بعد رہا کردیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق لیونل […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، ہم کسی سازش کا نہیں فریب نظر کا شکار ہیں

پاکستان کے اقتصادی نظام نے پچھلے پچھتر سال میں ایک کام تسلسل سے کیا ہے۔ اس نے خسارے کو مُنافع اور منُافع کو خسارےکے کاروبار میں تبدیل کیا ہے اور نہایت کامیابی سے ہمیں اس فریب نظر میں مُبتلا رکھا ہے کہ ہم ترقی کر […]

شجاع آباد، آج مسلم لیگ ن کا یوتھ کنونشن، مریم نواز خطاب کریں گی، سیاسی شخصیات شمولیت کا اعلان کریں گی

ملتان (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن آج شجاع آباد میں پاور شو کرے گی۔۔۔۔ ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز بڑے جلسے سے خطاب کریں گی۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ جلسہ شجاع آباد کے فٹبال گراؤنڈ میں ہو گا جس کے لیے […]

سمندری طوفان سندھ کے کن علاقوں سے ٹکرائے گا؟ کتنی اونچی لہریں بلند ہونے کا خدشہ؟

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بحیرۂ عرب میں شدید سمندری طوفان بائپرجوائے میں مزید شدت آگئی ہے، طوفان ٹھٹھہ کے جنوب میں 750 کلو میٹر جبکہ اوڑماڑہ کے جنوب مشرق میں 860 کلو میٹر کے […]

سمندری طوفان کراچی کے قریب، درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے، سمندر میں اونچی لہروں کا خطرہ

کراچی (پی این آئی) بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپرجوائے قریب آنے سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے […]

پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 جوان شہید، تین دہشت گرد مار دیئے گئے

میران شاہ (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے ہیں۔۔۔۔ آئی […]

close