عمران خان اور بشریٰ بی بی کی آج اسلام آباد میں تین جگہ پیشی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آج اپنے خلاف مقدمات میں ضمانت کیلئے احتساب عدالت اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔۔۔۔ دونوں عدالتوں میں حاضری کے بعد وہ القادر […]

پیپلز پارٹی، ن لیگ اختلافات، وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) نئے مالی سال 2023-24 کے بجٹ پر حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات کھل کر سامنے آئے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اہم اجلاس آج ہو گا۔۔۔۔۔ بتایا […]

پراجیکٹ عمران خان اور یوم سیاہ کا یوم حساب کب؟ عرفان صدیقی

لوگ سوچتے ہیں کہ 9مئی کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گذرگیا لیکن ’یوم ِسیاہ‘ کے افق سے ’’یومِ حساب‘‘ کیوں طلوع نہیں ہورہا ؟ کونوں کھدروں میں دبکے غم گسارانِ 9 مئی بھی ہولے ہولے ہُنرِ دشنام کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ جھوٹ […]

ڈالر کی قلت، کھانے پینے کی اشیاء کی درآمد بند کرنے کا اعلان

کراچی (پی این آئی) 25 جون کے بعد کھانے پینے والی تمام مصنوعات کی درآمد بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری فرحت صدیق نے اپنے ممبران کے نام اعلان میں بتایا ہے کہ تمام بینک درآمد […]

گھر ملا، نہ پیسے واپس ہوئے، نیب نے فرح گوگی کے متاثرین کو طلب کر لیا

لاہور (پی ٹی آئی) نیب کی ٹیم نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو فرحت شہزادی عفرف فرح گوگی اور دیگر ملزمان کیخلاف شکایات درج کرانے کیلئے نیب آفس لاہور بلوا لیا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرحت […]

محکمہ شاہرات نے سیاحوں اور علاقہ مکینوں کو عید الاضحیٰ تک رتی گلی روڈ بحال کرنے کی خوشخبری سنا دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں گزشتہ سال دوراریاں نالے میں آنے والی طغیانی،لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کے باعث تباہ ہونے والی رتی گلی روڈ کی سات ماہ بعد بحالی کے امکانات روشن ہو گئے۔ محکمہ شاہرات نیلم کے […]

برطانیہ میں مقیم 87 سالہ چوہدری محمد اسلم نے کشمیر دھرتی میں کروڑوں روپے کے خرچ سے سکول تعمیر کرانے کے لیے عطیہ دے دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) برطانیہ میں مقیم 87 سالہ کشمیری بزرگ شہری چوہدری محمد اسلم اپنے مادر وطن کشمیر دھرتی میں کھلے آسمان کے نیچے تعلیم حاصل کرنے والے ہزاروں بچوں کے مستقبل کو تباہ ہونے سے بچانے کیلئے سرگرم ہوگئے ۔ آزاد کشمیر کے […]

سندھ میں سمندری طوفان سے 5 اموات، کئی ہزار متاثرین بے گھر، متاثرین کیمپ میں کتنے بچوں کی پیدائش؟

کراچی (آئی این پی) سندھ میں سمندری طوفان بیپرجوئے سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 42871متاثرین تاحال بے گھر ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بدین میں متاثرین کیلئے10، سجاول میں13، ٹھٹھہ میں 3 کیمپ تاحال قائم کیے […]

یونان کشتی حادثہ، واقعے میں 300 کے قریب پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ، صرف گجرات سے لاپتہ نوجوانوں کی تعداد 50 کے قریب ہے

لاہور(آئی این پی) یونان کشتی حادثے میں صرف گجرات سے لاپتا ہوئے نوجوانوں کی تعداد 50کے قریب پہنچ گئی جب کہ کوٹلی آزاد کشمیر اور پنجاب کے دیگر اضلاع کی تعداد علیحدہ ہے، خدشہ ہے واقعے میں 300کے قریب پاکستانی جاں بحق ہوئے،نجی ٹی وی […]

یونان کشتی حادثہ، 28 جاں بحق اور 12 زندہ بچنے والے نوجوانوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)یونان جاتے ہوئے کشتی الٹنے سے جاں بحق ہونے والے 28اور زندہ بچ جانے والے 12نوجوانوں کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں،کشتی حادثے میں منڈی بہائوالدین کے جاں بحق افراد کی تعداد 5ہو گئی، جاں بحق ہونے والوں میں نوجوان ارسلان بھی […]

اوکاڑہ، گھر کے سامنے پٹاخے چلانے سے منع کرنا معذور بیوہ خاتون کا جرم بن گیا

اوکاڑہ(آئی این پی)اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 2 فور ایل میں گھر کے سامنے پٹاخے چلانے سے منع کرنا بیوہ خاتون کا جرم بن گیا تھانہ صدر کی حدود 2 فور ایل میں با اثر ملزمان نے معذور بیوہ خاتون پر ظلم کے پہاڑ گرا دئیے […]

close