کوہستان (پی این آئی) داسو ڈیم کی تعمیر کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا، سستی بجلی کی پیداوار کیلئے بڑی پیش رفت، کنکریٹ سے تعمیر کئے گئے سٹارٹر ڈیم کا پہلا مرحلہ ہائی فلو سیزن سے قبل مکمل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک […]
کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کا امپورٹس پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان، بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے 6 ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز کرنے کے لیے بینکوں کو زرمبادلہ کی فراہمی کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات نے کہا کہ اسلام آباد میں دن میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا، شام یا رات میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ پنجاب کے […]
لاہور(پی این آئی)فردوس عاشق اعوان نے خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ فواد چوہدری کا ایک ہی مسئلہ ہے کہ دل کہیں ہے زبان کہیں ہے، جب دل اور دماغ ایک جگہ نہ ہوں تو کنفیوژن ہوتی ہے۔ اس حوالے سے ان کا مزید کہنا […]
کراچی (پی این آئی) یوٹیوبر نادر علی نے اداکارہ سنیتا مارشل سے کئے اسلام قبول کرنے سے متعلق سوال پر معافی مانگ لی۔نادر علی نے سوشل میڈیا پر سنیتا مارشل کے ساتھ اپنی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ان کا پوڈکاسٹ کے دوران کسی […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ جام کمال بھی نئی پرواز کے لیے پر تولنے لگے، پیپلز پارٹی سے رابطوں کے بعد مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے بھی ملاقات کر لی۔جام کمال کی مریم نواز سے ملاقات کے موقع […]
کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار فواد خان نے انکشاف کیا کہ وہ 17 سال کی عمر میں لاحق ہونے والی بیماری ذیابطیس کے مرض میں مبتلا ہو گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق اداکار فواد خان نے حال ہی میں یوٹیوب چینل “فری اسٹائل […]
اسلام آباد(پی ای آئی ) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یونان جانے والی کشتی میں 400 افراد کی گنجائش تھی مگر اس پر 700 افراد سوار تھے جن میں سے 350 پاکستانی تھے، تمام افراد ڈوب گئے اور صرف 104 زندہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف صرف (ن) لیگ نہیں، پیپلزپارٹی کے بھی وزیراعظم ہیں، ہمیں ان کے ہاتھ مضبوط کرنے ہوں گے، ان سے بہتر وزیراعظم نہیں دیکھا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں1500 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 217000 ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام […]
پیرس(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی پیرس میں چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور معاشی تعاون پر گفتگو ہوئی۔پیرس میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے چینی ہم منصب کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی […]