بھارت میں تین سو ہلاکتوں کے ذمہ دار خوفناک ٹرین حادثے کی تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشافات

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں حالیہ افسوسناک ترین ٹرین حادثے پر کی جانے والی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ ریل روڈ بیریئر کی مرمت میں نیٹ ورک پر آٹو میٹک سگنلنگ سسٹم میں ناقص کنکشن بنائے گئے جس کی وجہ سے حادثہ […]

نیب ترمیمی آرڈیننس میں کسی کو کوئی فائدہ پہنچانے کے بدلے تحائف لینا دینا جرم قرار

اسلام آباد (پی این آئی) نیب ترمیمی آرڈیننس کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔آرڈیننس کے تحت کسی کو کوئی فائدہ پہنچانے کے بدلے تحائف لینا دینا جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب کو مقدمے میں کسی فرد کو وعدہ معاف گواہ بنانے کا اختیار […]

ڈرامہ سیریل تیرے بن کے سیٹ پر یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کی لڑائی کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)پاکستان کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل”تیرے بن” کی ماں بیگم یعنی پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری نے ڈرامے کے سیٹ پر یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کے درمیان ہونے والی لڑائی کی روداد سنا دی۔حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری نے بی […]

شدید بارشیں شروع، قدرتی آفات کا الرٹ جاری

بیجنگ (پی این آئی) چینی حکام نے رواں ماہ شدید موسمی حالات کی وجہ سے قدرتی آفات کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ چینی میڈیاکے مطابق وسطی اور جنوب مغربی چین کے بڑے حصوں میں بارش سے ہونے والی آفات کو مدنظر رکھتے ہوئے الرٹ جاری […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجلی مہنگی کرنے کی تصدیق کر دی

لاہور ( پی این آئی ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے نتیجے میں بجلی کی قیمتوں اور پیٹرولیم ڈیولمپنٹ لیوی میں اضافے کی تصدیق کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ چھپانا نہیں […]

6 ماہ میں ایلون مسک کی دولت میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیلات آگئیں

واشنگٹن(پی این آئی) 2023کی پہلی ششماہی کے دوران دنیا کے 500امیر ترین افراد کی دولت میں مجموعی طور پر 852ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے جون 2023کے دوران دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں روزانہ اوسطا […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنما کی اسمبلی رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے خالد خورشید کی اسمبلی رکنیت منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ چیف کورٹ گلگت بلتستان نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا تھا۔ ان […]

رواں سال حج سیزن تمام مراحل میں انتہائی آرام و سکون سے مکمل ہوا، سعودی حکام

مکہ مکرمہ (پی این آئی) حج سیزن کے تمام مراحل خاص کر وقوف عرفہ، مزدلفہ میں رات کو قیام اور تینوں دنوں کی رمی انتہائی آرام وسکون سے مکمل ہوگئی۔سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے جو اعلی حج کمیٹی کے سربراہ بھی ہیں، […]

ڈالر سستا ہوتے ہی مہنگائی میں مزید کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں استحکام آنے سے مہنگائی میں مزیدکمی ہوگی، آئی ایم ایف پروگرام کے نتیجے میں مارکیٹ مستحکم ہوگی ۔ انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی […]

ترقیاتی منصوبوں میں مالی بے ضابطگیاں، نیب نے پرویز الٰہی کے گر دگھیرا تنگ کر لیا

لاہور (پی این آئی) ترقیاتی منصوبوں میں مالی بے ضابطگیاں ، نیب نے پرویزالٰہی سے جواب مانگ لیا۔ نیب ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی نے 2022،23 میں گجرات ڈویژن میں اربوں روپے ترقیاتی کاموں کی منظوری دی، ان ترقیاتی منصوبوں کی منظوری اورٹھیکوں میں بے ضابطگیوں […]

ڈالر کی قدر میں ممکنہ طور پر مزید کتنی کمی ہو گی؟ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوشش ہے حکومتی مدت ختم ہونے سے پہلے 15ارب ڈالر ذخائر ہوجائیں ، مارکیٹ میں ڈالر کی قدر275 چل رہی ہے، ڈالر کو اصل ریٹ244 روپے تک ہوناچاہیے، اب ہم معمول کی طرف […]

close