شاہزیب خانزادہ نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان توشہ خانہ کیس سے مسلسل بھاگتے رہے ہیں لیکن ایسا نظر آ رہا ہے کہ توشہ خانہ کیس بہت جلد نمٹ جائے گا۔ چیئرمین […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی؟

کراچی(پی این آئی)گزشتہ کئی روز سے مسلسل اضافے کے بعد آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 200 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 200 روپے […]

عمران خان نے آئی ایم ایف پروگرام کی حمایت کے بدلے کیا ضمانت مانگ لی؟ بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کی حمایت کے بدلے آئی ایم ایف سے پاکستان میں وقت پر انتخابات کی ضمانت مانگ لی، آئی ایم ایف نے ضمانت دینے سے انکار کردیا اور […]

اداکارہ کاجول نے تنقید کے بعد سیاستدانوں سے متعلق بیان کی وضاحت کر دی

ممبئی(پی این آئی)معروف بھارتی اداکارہ کاجول نے سیاستدانوں کے حوالے سے دیے گئے اپنے بیان پر تنقید کے بعد خاموشی توڑ دی۔کاجول نے حال ہی میں اپنے ایک بیان میں بھارتی سیاستدانوں کے حوالے سے کہا تھا کہ ہمارے ہاں ایسے سیاسی رہنما ہیں جن […]

پیپلزپارٹی نے بھی عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی حمایت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیّر بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اگر آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے تو ان کا ٹرائل ضرور ملٹری کورٹ میں ہو گا۔جیو نیوز سے گفتگو […]

توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ عدالت نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عدالت نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس قابلِ سماعت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی،عمران خان کے وکیل گوہر علی خان نے […]

اداکار حمزہ علی عباسی کے گردے فیل ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ پچپن میں حمزہ کے گردے فیل ہوگئے تھے، انہوں نے کہا کہ بغیر کسی وجہ کہ اداکار کے گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ ڈاکٹر فضیلہ […]

تاحیات نا اہلی، نواز شریف کی مشکلات تاحال ختم نہیں ہوئیں، قانونی ماہرین کی رائےآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) جہاں تک کوئی بھی عوامی عہدہ رکھنے کی سپریم کورٹ کی جانب سے عائد کردہ تاحیات پابندی کا تعلق ہے تو شاید نون لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی مشکلات تاحال ختم نہیں ہوئیں۔ دی نیوز کے رابطہ کرنے […]

کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

کراچی(پی این آئی)پنجاب اور سندھ سمیت کراچی میں صبح بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے ہلکی تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ہفتے کی صبح بھی مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس سے شہر کا موسم […]

عمران خان نے آئی ایم ایف کو کیا بات سمجھائی؟ زمان پارک میں ہونیوالی ملاقات کی مزید تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے کہا ہے کہ اپنے پروگرام میں شدید مشکلات کے شکار کمزور طبقے کا خیال رکھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات کے بعد تحریک […]

انتہائی افسوسنا ک واقعہ ، متعدد جانیں چلی گئیں، صف ماتم بچھ گئی

سرگودھا (پی این آئی) مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھلوال کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹ گیا،آگ میں جھلس کر 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 7 افراد جھلس کر زخمی بھی […]

close