کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سوئی گیس کی سپلائی بند رہے گی۔۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح 10 سےرات 10 بجے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر کے تعلیمی بورڈز میں پاسنگ مارکس 33 کی بجائے کم ازکم 40 کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے پاکستان بھر کے تعلیمی بورڈز کی کمیٹی فارچیئرمینز کا اجلاس ہواجس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) موسمیاتی تبدیلیوں کے بگاڑ کے نتیجہ میں ایکو ٹورازم کے حوالے سے منفرد پہچان رکھنے والی آزاد کشمیر کی وادی سیماری کے خوبصورت جنگلات میں بیماری کا حملہ ہزاروں درختوں کے تنے اور پتے خشک ہوگئے ۔ جنگلات کے ساتھ ساتھ […]
راولپنڈی(آئی این پی)وفاق کی طرز پر تنخواہوں اور پنشنمیں اضافے کا مطالبہ تسلیم نہ کرنے پر سرکاری ملازمین کا احتجاج پانچویں روز بھی جاتی ریا,ملازمین نے سرکاری اداروں کے دفاتر کو تالا لگا دیا، افسران کا داخلہ بھی بند کردیااور مطالبہ کیا کہ لیو ان […]
راولپنڈی(آئی این پی)آن لائن لون ایپس کیس میں سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے مختلف کارروائوں کے دوران اہم پیش رفت کرتے ہوئے بلیک میلنگ میں ملوث آن لائن لون ایپس کے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق چھاپہ مار […]
راولپنڈی(آئی این پی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات کیخلاف 4 کارروائیوں کے دوران 24 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی جبکہ 5ملزمان گرفتار کر لیے۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق ایم 1 موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد پر کارروائی کی گئی جہاں پبلک […]
لاہور(آئی این پی) ٹیکسوں کے باعث آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نان بائیوں نے روٹی کی قیمت 30 جبکہ پراٹھے کی قیمت 60 روپے مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسوں میں اضافہ لاگو ہوتے ہی اوپن مارکیٹ میں آٹا اور چینی […]
لاہور(آئی این پی)پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے طلبا کی ماہانہ فیس بڑھانے کی منظوری دیدی۔ پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والے اسکولوں کومالی مشکلات کاسامنا ہے، جس کی وجہ سے پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے طلبا کی ماہانہ فیس بڑھانے کی منظوری دیدی۔پنجاب ایجوکیشن […]
کراچی(آئی این پی)سندھ میں عادی مجرموں کی نگرانی کا قانون متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا، چوری ڈکیتی کے عادی مجرموں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے انہیں الیکٹرانک کڑا (چپ) لگایا جائے گا۔عادی مجرموں کی نگرانی کا قانون سندھ اسمبلی میں پیش […]
سیہون(آئی این پی)عام انتخابات کی تیاری کے سلسلہ میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے حلقہ میں عوام سے ملاقاتیں شروع کر دیں۔وزیر اعلی سندھ سید مرادعلی شاہ نے اپنے آبائی ضلع جامشورو سے منتخب بلدیاتی نمائندوں سے اہم ملاقات کی، مراد علی […]
پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی محمد اعظم خان نے گورنر کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے فارغ کرنے سے متعلق سمری پر اٹھائے گئے اعتراضات کو بلاجواز قراردیتے ہوئے وزیر کو مذکورہ عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری […]