اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ نگران وزیر اعظم کے نام پر صرف قیاس آرائی ہو رہی ہے، اس حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے […]
چترال(آئی این پی)پاک فوج اور نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی مشترکہ کوشش سے اپر اور لوئر چترال کا زمینی رابطہ بحال کر دیا گیا۔مستوج پل کو سپورٹ فراہم کرنے والی ایبٹمنٹ پر کام بھی مکمل کر لیا گیا، مستوج پل اب 4×4 گاڑیوں کی آمد […]
مظفرآبا (پی این آئی) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیاسی قیادت کی گرفتاریوں کو اقوام متحدہ، یورپی یونین اور اسلامی تعاون تنظیم سی جیسے بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کیا جانا چاہیے تاکہ بھارتی حکومت پر دباؤ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی ترقی میرا مشن ہے۔ حکومت ریاست میں تعمیر و ترقی کے نئے دور کا آغاز کرے گی۔رول آف لا ءمیری پہلی ترجیح ہو گی۔آزادکشمیر کو دنیا کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے آصف زرداری اور نواز شریف کی ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری دبئی میں نہیں ہیں نہ ان کی نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔۔۔۔ ٹی وی پروگرام […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیر اعظم عمران خان کو کوئٹہ میں وکیل کے قتل کے مقدمے میں آئندہ سماعت تک گرفتار نہ کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے 9 اگست کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔۔۔۔ آج […]
اسکردو (پی این آئی) پاکستان کے شمالی علاقوں میں بڑے شہر اسکردو میں شدید بارشوں کے کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں پہاڑی تودے میں دب کر تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ مقامی ریسکیو حکام کےمطابق مرنے والوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر ن لیگی رہنما اور وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی ذمے داری دی جائے اسحاق ڈار اس کے اہل […]
نوشہرو فیروز(آئی این پی) چوری کی واردات، سراغ رساں کھوجی کتوں کی مدد سے ایک مبینہ چور گرفتار، کوٹری کبیر پولیس کے مطابق ڈیون شاخ پر کامل سولنگی اور رحیم مری کی دکانوں سے سولر پلیٹ اور دوسرے سامان کی چوری کا سراغ کھوجی کتوں […]
کراچی(آئی این پی)مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کو صرف دو روپے میں سستی روٹی فراہمی کے گورنر سندھ سستے تندور لگانے کے منصوبے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گزشتہ دنوں مہنگائی کے مارے عوام کے لیے بڑے ریلیف کا […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان ان دنوں شدید معاشی بحران سے دوچار ہے اس صورتحال میں پیپلز پارٹی ملک کے قومی خزانے کی بچت کے لیے اہم تجاویز دے دی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نیئر بخاری نے ملک کو شدید مالی مشکلات سے نکالنے […]