اسلام آباد (پی این آئی) پولیس اور سی ڈی اے نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور عمران خان کے قریبی دوست ذلفی بخاری کے گھر کو سیل کر دیا ہے۔۔۔۔ ذلفی بخاری نے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پانچ پاکستانی سرکاری کمپنیاں سعودی عرب کے ساتھ مل کر پاکستان میں 10 بلین ڈالر کے ریفائنری منصوبے پر عمل درآمد کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ذرائع کے مطابق، سعودی فرم آرامکو ابتدائی طور پر اربوں ڈالر کے ریفائنری پراجیکٹ […]
کراچی(آئی این پی)سندھ میں ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی ڈرافٹ تیار کر لیا گیا، ابتدائی طور پر ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں ٹرانس جینڈر سکول کھولے جائیں گے۔اجلاس سے خطاب میں وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ ان علاقوں میں سکول کھولے جائیں گے […]
اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے یکم اگست تک پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں میں مزید تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موجودہ بارشوں کی صورتحال پر نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے اجلاس […]
چونیاں (آئی این پی)چونیاں میں پنجاب ہائی وے پیٹرول پولیس کی لیڈی کانسٹیبل سمیرا صدیق نے ہیلمٹ نہ پہننے پر اپنے والد کا چالان کردیا اور موقع پر جرمانہ بھی وصول کیا۔چونیاں پولیس کے مطابق لیڈی کانسٹیبل سمیرا صدیق نے ناکے پر چیکنگ کے دوران […]
لاہور(آئی این پی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے ڈرون کے ذریعے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،چھاپہ مارکارروائی کے دوران ہوائی ڈرون،5کلوگرام ہیروئن،گاڑیاں اوراسلحہ تحویل میں لے لیا گیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور میں ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی عمل میں […]
اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کو چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی طرف سے بتایا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی طالبات کے جنسی حراسگی معاملہ پر ایک ہائی پاور کمیٹی بنا رہے ہیں، جس کو نوٹیفکیشن اج ہی […]
لاہور (آئی این پی) آل پاکستان انجمن تاجران کے چیئرمین سپریم کونسل نعیم میر نے معاشی پالیسیوں کے تسلسل کے لئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے دو دفعہ پاکستان کو ڈیفالٹ […]
لاہور (آئی این پی) معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وفاق میں بھی نگران حکومت کو لمبا کرنے کا پروگرام ہے، نو مئی کے واقعات پر آئی جی پنجاب سے پوچھ گچھ ہو تو سب کچھ سامنے آجائے گا۔ لاہور ہائی کورٹ […]
لاہور (آئی این پی)صوبائی وزیر برائے اطلاعات و بلدیات عامر میر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے بلدیہ کی تمام خدمات تک رسائی ایک کلک پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس مقصد کے لیے محکمہ […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان بزنس فورم نے وفاقی حکومت سے تمام پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کے عملے سمیت سرکاری افسران کو مفت یا رعایتی بجلی کی سہولت بند کرنے کی درخواست کی۔ اس اقدام سے قومی خزانے کو سالانہ 10 ارب روپے کی بچت […]