مسافر کشتی کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی

منیلا(شِنہوا )فلپائن کے صوبیریزال کی جھیل لگونا ڈی بے میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر26 ہو گئی ہے۔فلپائن کوسٹ گارڈ نے کہا کہ کشتی میں زیادہ سے زیادہ 42 مسافروں کی گنجائش تھی جبکہ اس میں 70 […]

یوم عاشورہ آج منایا جائے گا، سیکورٹی انتظامات سخت، موبائل فون سروس بند رہے گی

کراچی /لاہور/کوئٹہ /راولپنڈی /مظفرآباد(آئی این پی )ملک بھر میں یوم عاشورہ (آج) ہفتہ کو مذہبی جذبے اور عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا،راولپنڈی،کراچی ،لاہور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مرکزی جلوس ذوالجناح برآمد ہوں گے،ملک بھر میں سیکورٹی کے انتہائی سخت […]

اصل نگران ’’لمبی نگرانی‘‘ کیلئے ’’نگران‘‘ لانا چاہتے ہیں، حافظ حسین احمد کا نیا نکتہ

کوئٹہ/اسلام آباد/کراچی /لاہور (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ماضی میں نائن زیرو بھی ایک عرصے تک مسئلہ بنا رہا ، 90کا ہندسہ کبھی پورا نہیں ہوا ہے ماضی […]

میونسپل کمیٹی چکوال میں دس روز قبل ہونے والی بارش کے اثرات، بارش کا پانی دیگر چار گھروں میں داخل

چکوال (آئی این پی)محلہ عقب میونسپل کمیٹی چکوال میں 10 روز قبل ہونے والی بارش کے اثرات ابھی تک موجو دہیں اس طوفانی بارش کا پانی دیگر چار گھروںمیں داخل ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں ان کا قیمتی سامان ضائع ہو گیا ،رفیق […]

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں، کون کون شامل ہے؟

لاہور(آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی نے نورین امان دخترامان اللہ خان کوباٹنی،کاشف اقبال صاحبزادہ ولد محمد اقبال کوبائیوکیمسٹری،عبدالقدیر ولد عبدالغفور کوکامرس،عطیہ رحمان دختر ثناء الرحمان کوزوالوجی،بلال غضنفر ولد غضنفر علی کوانٹرنیشنل ریلیشنز ،عثمان پاشا ولد پاشا پرویز کوبائیوکیمسٹری ،رختاشہ منیر دخترملک محمد منیر کومالیکیولر بائیولوجی اینڈ […]

شبر بھائی یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر لی؟ اسد عمر نے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے سابق چیئرمین ایف بی آر سے استفسار کیا کہ شبر زیدی بھائی […]

حکومت نے سول ایوی ایشن ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

کراچی(آئی این پی)ائیر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے معاملے پر حکومت نے سی اے اے ملازمین کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے ملازمین کے احتجاج کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازمین کے احتجاج کے […]

فلسفہ شہادت حسینؓ اس بات کا درس دیتا ہے کہ مسلمان کلمہ حق کیلئے کسی چیز کی پرواہ نہ کریں، یوم عاشور پر صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا خصوصی پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے صدربیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ فلسفہ شہادت حسینؓ اس بات کا درس دیتا ہے کہ مسلمان کلمہ حق کیلئے کسی چیز کی پرواہ نہ کریں اگر انہیں جان بھی قربان کرنا پڑھ جائے تو […]

امام عالی مقام نے اپنے جانثاران کے ہمراہ دین اسلام کا علم بلند رکھنے کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کیے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا یوم عاشور پر خصوصی پیغام

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ خانوادہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ نے حق کی ترویج، عدل کے نفاذ ہر قسم کے ظلم، ہر قسم کی زیادتی اور معاشرتی برائی کے خاتمہ کیلئے نہ صرف اپنی […]

پولیس کی بڑی کارروائی، 8 ڈاکو مارے گئے

کشمور(آئی این پی)سندھ کے ضلع کشمور کے کچے کے علاقے میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 8 ڈاکووں کو ہلاک کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ پولیس کو ڈاکووں کے خلاف آپریشن میں بڑی کامیابی ملی ہے اور کشمور کے کچے کے […]

پنجاب کےکن اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی؟ اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کے ساتھ اربن فلڈنگ کے خدشات بھی ظاہر کیے گئے ہیں۔ترجمان پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق طوفانی بارشوں سے دریاں میں پانی کی سطح میں مسلسل […]

close