صوبے میں ترقیاتی سکیموں کیلئے 16 ارب سے زائد فنڈز کی منظوری

لاہور ( آئی این پی)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2023-24کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے ساتویں اجلاس میں روڈز اور انرجی سیکٹرز کی 3ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 16ارب 82کروڑ 83لاکھ 67ہزار روپے کی منظوری دی۔ صوبائی ورکنگ پارٹی کے […]

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا، کون بازی لے گیا؟ جانیئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔ نتائج کے مطابق لڑکیوں نے ایک بار پھر میدان مار لیا ہے ۔۔۔۔ تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں […]

کرکٹ ولڈکپ کے شیڈول میں تبدیلی، پاک بھارت میچ اب کس تاریخ کو ہو گا؟

نئی دہلی (پی این آئی) کرکٹ کی خبریں دینے والے عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلیوں کے اعلان کا آج امکان ہے۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 14 اکتوبر کو ری […]

جے یو آئی کنونشن میں خود کش دھماکے کے مزید 3 زخمی جاں بحق، تعداد کتنی ہو گئی؟

باجوڑ (پی این آئی) جے یو آئی کے باجوڑ میں ہونے والے کنونشن کے دوران خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مزید تین […]

سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار بچی کی حالت تشویشناک، 48 گھنٹے اہم قرار دے دیئے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے اور ڈاکٹروں نے بچی کی زندگی کے لیے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دیئے ہیں۔۔۔گھریلو ملازمہ بچی گزشتہ 6 روز […]

گودام پر چھاپہ، سینکڑوں موٹر سائیکلیں برآمد، مالکان کی تلاش

سکھر (پی این آئی) سندھ پولیس نے سکھر میں سائٹ ایریا کےقریب ایک گودام پرچھاپہ مار کر چوری کی گئی سینکڑوں موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔۔۔۔ سکھر کے ایس ایس پی سنگھار ملک کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے ملزم […]

باجوڑ دہماکہ، ابتدائی تحقیقات مکمل، آئی جی خیبرپختونخوا نے تفصیلات کا انکشاف کر دیا

پشاور (پی این آئی) آئی جی خیبر پختونخوا پولیس اختر حیات خان نے کہا ہے کہ باجوڑ دھماکے میں ہائی ایکسپلوسیو کا استعمال کیا گیا ہے۔۔۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ باجوڑ دھماکا خودکش تھا، جس میں 10 کلو بارودی مواد استعمال […]

پاکستان سے سی پیک منصوبوں کو علیحدہ کر دیا جائے تو ۔۔۔ وفاقی وزیر کا اہم اعتراف

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کے تحت اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری پاکستان میں آئی، پاکستان سے ان منصوبوں کو علیحدہ کر دیا جائے تو معیشت کھنڈر نظر آئے گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

باجوڑ دہماکہ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے جوابی حکمت عملی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف زرداری نے باجوڑ میں ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے ضلع باجوڑ کے صدر مقام […]

9 مئی کی سازش میں خواتین، مرد، سیاسی جتھہ، کچھ فوجی اور ان کے خاندان شامل تھے، وزیر اعظم شہباز شریف کا اعتراف

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے 9 مئی کے واقعات پاکستان، افواج پاکستان اور سپہ سالار کے خلاف سازش تھے،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی کی سازش کا سرغنہ چیئرمین […]

امن و امان کی صورتحال ایک بار پھر خراب ہو رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کے حوالے سے خبردار کر دیا

پشاور(آئی این پی)گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے، تمام متعلقہ افسران کے ساتھ رابطے میں ہوں، آئی جی صاحب کہہ رہے ہیں کہ خودکش دھماکا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا ہے […]

close