پرویز الٰہی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر کب تک فیصلہ کرنے کا حکم؟

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب اور پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل […]

جلا ئو گھیرائو مقدمہ، یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں کب تک کی توسیع؟

لاہور( آئی این پی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شیرپا ئوپل پرانتشارانگیز تقاریر اور جلا ئوگھیرا کے مقدمے میں تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع کردی ۔دوران سماعت عدالت نے پولیس کویاسمین راشد کے خلاف جلد […]

وسطی پنجاب سے کل بڑا گروپ جہانگیر ترین کی پارٹی میں شمولیت کرے گا، بڑا دعویٰ

لاہور( آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار ملنے پر نااہل لوگوں کو عہدوں پر لگایاتاکہ وہ صرف ان کی جائز و ناجائز ہربات مانیں، پارٹی میں5 لوگوں کا ایک گینگ بنا تھا […]

جولائی کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 57.44 فیصد اضافہ

لاہور( آئی این پی)رواں مالی سال کے آغاز پر جولائی 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 57.44فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اس عرصے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.212 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال جولائی کے مہینے کی فروخت 2.040 ملین […]

ڈیجیٹل ڈبل شاہ چیمبر آف کامرس کے تاجروں سے بھی ہاتھ کر گئے، کروڑوں کا کاروبار کرنے والے نوسر بازوں کا شکار

لاہور( آئی این پی)ڈیجیٹل ڈبل شاہ چیمبر آف کامرس کے تاجروں سے بھی ہاتھ کرگئے، کروڑوں کا کاروبار کرنے والے آن لائن نوسر بازوں کا شکار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس کے رکن عمران اصغر نے آن لائن ایپ میں 2 […]

گوجرانوالہ، فیکٹری میں زہریلا کھانا کھانے سے 70 ملازمین کی حالت بگڑ گئی

گوجرانوالہ(آئی این پی)گوجرانوالہ میں زہریلا کھانا کھانے سے فیکٹری کے 70 ملازمین کی حالت بگڑگئی، انتظامیہ نے متاثرہ ملازمین کو اسپتال منتقل کردیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ ملازمین میں سے 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے مختلف اسپتالوں میں منتقل […]

کراچی کی آبادی 10 لاکھ بڑھا کر سودا کرنے کی کوشش، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہر کی آبادی کم کرنے کیلئے سوداگر بیدار ہو گئے ہیں، کراچی کی آبادی میں 10 لاکھ کا اضافہ کرکے سودا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر […]

جے یو آئی ف کے زیر اہتمام گرینڈ قبائلی جرگہ، دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز

پشاور(آئی این پی)جمیعت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام گرینڈ قبائلی جرگے نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دے دی۔جمیعت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام پشاور کے مقامی ہوٹل میں گرینڈ قبائلی جرگہ ہوا […]

وزیراعظم نے نیا سیکرٹری خارجہ لگانے کی منظوری دے دی، کس کو ذمہ داری ملی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے محمد سائرس سجاد قاضی کو نیا سیکرٹری خارجہ لگانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق سائرس قاضی موجودہ سیکرٹری خارجہ کے ریٹائرڈ ہونے پر سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے، موجودہ سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان 16 اگست […]

الیکشن کمیشن کہے کہ انتخابات نہیں کرا سکتا تو وہ جانے اور ۔۔۔۔ شاہد خاقان عباسی نے راستہ تجویز کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم سیاستدان اور معاشی امور کا ماہر ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ جب […]

close