برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، زندہ مرغی فی کلو کتنے کی ہو گئی؟ Posted on August 5, 2023 by Tuba Zafar لاہور ( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے کمی سے552روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔