پاکستان برصغیر جنوبی ایشیاء کے مسلمانوں کی اجتماعی قومی امنگوں اور آرزوں کا مظہر ہے، پاکستانی قوم اور مسلح افواج کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ بھر پور یکجہتی کو سراہتے ہیں، یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آج پوری قوم جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ آج کے دن بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی مدبرانہ اور بے لوث […]

تیتری نوٹ، بیسک ہیلتھ یونٹ میں پاک فوج کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

تیتری نوٹ (پی آئی ڈی) بیسک ہیلتھ یونٹ تیتری نوٹ میں پاک فوج کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔فری میڈیکل کیمپ کا مقصد دور دراز علاقے میں لوگوں کو انکی دہلیز پر صحت کی سہولت فراہم کرنا تھا۔ فری میڈیکل کیمپ […]

وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر کیوں ملتوی کر دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے آج الوداعی گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کر دی گئی۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کو کل گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کل […]

سیما حیدر بالی وڈ میں ہیروئن، شوٹنگ شروع، پروڈیوسر کا سابقہ شوہر سے رابطہ، کردار کی پیشکش

ممبئی (پی این آئی) کہتے ہیں کہ محبت کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور پاکستانی خاتون سیما حیدر اور ان کے بھارتی عاشق سچن مینا کی کہانی اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔۔۔ چند ہفتے قبل پاکستانی خاتون سیما حیدر کی اپنے چار بچوں سمیت […]

پاکستان نے روس سے خام تیل کی خریداری روک دی، وجہ کیا بنی؟

کراچی (پی این آئی) توانائی کے شعبے کے ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ریفائننگ کے عمل سے پیٹرول سے زیادہ فرنس آئل حاصل کرنے کے بعد پاکستان نے روس سے خام تیل کی درآمد معطل کر دی ہے۔۔۔۔۔ […]

سکیورٹی خدشات، نامزد نگران کو وزیراعظم ہاؤس کی بجائے کہاں منتقل کر دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ روز نامزد کیے جانے والے پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو سکیورٹی وجوہات کے باعث فی الحال پنجاب ہاؤس منتقل کر دیا گیا ہے، وزیراعظم ہاؤس خالی ہونے تک پنجاب ہاؤس میں ہی رہیں گے اور حلف […]

ترک سعادت پارٹی کے چیئرمین کا کشمیری وفد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور کشمیر کاز کی حمایت کا اعلان

انقرہ، ترکی (پی این آئی) ترک سعادت پارٹی کے چیئرمین نے کشمیری وفد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کاز کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔۔۔سعادت پارٹی کے چیئرمین تیمل کارامولو اوغلو نے پارٹی کے ہیڈ کوارٹر میں کشمیر ی وفد کا خیرمقدم […]

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی طرف سے جمع کرائے گئے 50 ہزار روپے یتیم خانے کو دے گا

اسلام آباد (آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس کی گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے حکم نامے میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو انصاف کے تقاضے کے تحت تفصیلی جواب […]

ڈاکٹر عاصم حسین دہشت گردوں کے علاج معالجے کے کیس سے بری

کراچی (آئی این پی ) انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے رہنما پیپلزپارٹی ڈاکٹر عاصم حسین کو دہشت گردوں کے علاج معالجے کے کیس سے بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹرعاصم کے اسپتال میں دہشت گردوں کیعلاج معالجے کے کیس میں ڈاکٹرعاصم کو8 […]

close