چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی ڈائریکٹر اکیڈمی ایف آئی اے یاسین فاروق کے والد کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد کشمیرجسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ڈی آئی جی حال ڈائریکٹر اکیڈمی ایف آئی اے یاسین فاروق کے والدِ محترم شیخ غلام فاروق کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ چیف جسٹس آزاد کشمیر […]

ریکوڈک تنازع ختم کرانے والے افسران کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے ٹیتھیان کاپر کمپنی سے 5 ارب ڈالرکا ریکوڈ ک تنازع مذاکرات کے ذریعے کامیابی سے ختم کرانے میں کردار ادا کرنے والے افسران کو ہلال امتیاز دینیکا فیصلہ کیا ہے۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی […]

فردوس عاشق اعوان نے مستحق افراد کیلئے مفت پٹرول و بجلی دینے کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر مستحق افراد کو مفت پٹرول اور بجلی فراہم کر کے عوام کے دکھوں کا مداوا کریں گے۔اپنے ایک بیان میں ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فروس عاشق اعوان کا […]

نواز شریف کی پاکستان واپسی، گرفتاری سے بچنے کے لیے حفاظتی ضمانت کہاں سے لی جائے گی؟

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی وطن واپسی کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی، مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے پلان اے اور پلان بی تیار کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کی ڈاکٹر طارق فضل سے ان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سابق وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی رہائش گاہ آمد۔چیف جسٹس آزاد کشمیر نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری سے اُن […]

آزاد کشمیر، علماء کرام بین المذاھب ہم آہنگی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں، وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے نمائندہ وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ علماء کرام بین المذاھب ہم آہنگی کیلیے اپنا مثبت کردار ادا کریں ۔نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد ہو گا ۔قومیں اپنے مستقبل کا تعین خود کرتی ہیں […]

شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی رہائی کا حکم جاری، پولیس آفسر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی

اسلام آباد (پی این آئی) ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل کرتے ہوئے فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ ڈی سی اسلام آباد اور ایس […]

اور اب تھانہ ترنول کی حدود میں گھریلو ملازمہ بچی پر مبینہ تشدد کا معاملہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) تھانہ ترنول کی حدود میں 13 سال کی گھریلو ملازمہ پر مالکن کے مبینہ تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ تشدد کا شکار بچی کی والدہ نے تھانے میں درخواست دائر کی ہے کہ […]

شہر یار آفریدی قرآن اٹھا کر عدالت کے روسٹرم پر آ گئے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی سے اڈیالہ جیل میں کس کس نے ملاقات کی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج بابر ستار نے سپرنٹنڈنٹ جیل سے تفصیل طلب کر لی۔۔۔۔۔ آج صبح پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی ایم […]

ایزی لوڈ کے معاملے پر تلخ کلامی، ٹیکسلا میں دکاندار نے فائرنگ کر کے گاہک مار دیا

ٹیکسلا (پی این آئی) ایزی لوڈ کے تنازع پر دکاندار کی فائرنگ سے گاہک جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ٹیکسلا میں پیش آیا جہاں دکاندار اور گاہک میں 500 روپے کے ایزی لوڈ پر […]

مسلم لیگ ن نے وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار نامزد کر دیا، قرعہ کس کے نام نکلا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ ماہ ستمبر میں وطن واپسی کی تصدیق کے چند دن بعد، مسلم لیگ ن پارٹی کے قائد نواز شریف کو آئندہ عام انتخابات میں وزارت عظمیٰ کے منصب کے لیے اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔۔۔۔ وزیراعظم ہاؤس میں […]

close