جج نے عمران خان سے ملاقاتوں کی درخواستیں قبول نہ کرنے کی کیا وجہ بتائی؟

اسلام آباد(انٹرنیوز) خصوصی عدالت نے وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے کہا […]

کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا، سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس

اسلام آباد(انٹرنیوز)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا،نیب ترامیم سے عالمی قانونی مدد سے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے،جمہوریت آئین کی بنیاد ہے، عدلیہ،پارلیمنٹ کو اپنے طریقے سے چلنے دیا جائے،ورنہ جمہوری نظام نہیں […]

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن طے کر لی

اسلام آباد (انٹرنیوز) الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں 30نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور فیڈ بیک پراہم اجلاس منعقد ہوا جس میں عام انتخابات کا شیڈول اور […]

آزاد کشمیر کے لیے مفت بجلی نہیں مانگ رہے، جس ریٹ پر بجلی پیدا ہوتی ہے اسی ریٹ پر ہمیں مہیا کی جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے لیے مفت بجلی نہیں مانگ رہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ جس ریٹ پر بجلی پیدا ہوتی ہے اسی ریٹ پر ہمیں مہیا کی جائے۔ […]

کشمیریوں کی نمائندگی کشمیری خود کریں گے تو دنیا ہماری بات مانے گی، سید علی گیلانی کی برسی کے موقع پر راجہ فاروق حیدر، مشعال ملک، نیر بخاری کا خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) ممتاز حریت رہنماء سید علی گیلانی کی دوسری برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کے بطل حریت سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں […]

کشمیری کسی صورت تقسیم کشمیر نہیں ہونے دیں گے، سید علی گیلانی کے مشن کو جاری و ساری رکھیں گے، برسی کے موقع پر صدر آزاد کشمیر کا پیغام

اسلام آباد (پی این آئی ) آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آج حریت رہنماء سید علی گیلانی شہید کی دوسری برسی کے موقع پر میں واضح اور دو ٹوک الفاظ میں یہ باور کرواتا ہوں کہ کشمیری […]

سید علی گیلانی کی دوسری برسی ایل او سی کے دونوں جانب عقیدت و احترام سے منائی گئی، مظفرآباد میں کشمیر لبریشن کمیشن و ہائیر ایجوکیشن کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممتاز حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی دوسری برسی لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی ہدایت پر سید علی شاہ گیلانی کی تحریک آزادی کشمیر کے لیے گراں […]

غریب کا کچومر نکل گیا، پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے بعد آج یکم ستمبر کو اوگرانے ایل پی کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کردیاہے۔۔۔ اضافے کے بعد فی کلو ایل پی جی 38 روپے97 پیسےمہنگی ہوگئی، اوگرا نے ایل پی جی کی […]

عدالت کے واضح حکم کے برعکس چوہدری پرویز الہیٰ پھر گرفتار ، کہاں منتقل کر دیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ، پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کورہائی کے فوری بعددوبارہ گرفتار کرلیا گیاہے۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کو کینال روڈ سے گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کرکے وفاقی دارالحکومت […]

شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت خارج

راولپنڈی(آئی این پی)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی تھانہ کھنہ میں درج مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کردی ،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔عدالت نے شاہ […]

رہائی کے بعد چوہدری پرویز الہیٰ نے میڈیا کو آئی ایم ایف کا پیغام پہنچادیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ ملک کا بیڑا غرق کرکے ن لیگی قیادت لندن بھاگ گئی،آئی ایم ایف نے بھی ملک میں الیکشن کروانے کا کہہ دیا۔جمعہ کے روزلاہور ہائیکورٹ کے حکم پر […]

close