چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کورٹ روم میں آخری روز، کس کس کا شکریہ ادا کیا؟

اسلام آباد(آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کورٹ روم میں آخری کیس کے دوران وکلا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ گڈ تو سی یو آل مائی فرینڈز،مقدمات میں پیش ہونے والے وکلا نے چیف جسٹس کے لیے نیک تمنائوں […]

جناح ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی کی گرفتار پہلی خاتون رہنما کی ضمانت منظور

لاہور(آئی این پی)جناح ہائوس حملہ کیس کے مرکزی مقدمے میں نامزد پہلی سیاسی خاتون رہنما کی ضمانت منظور ہوگئی،انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی روبینہ جمیل کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،جج اعجاز بٹر نے تحریری فیصلہ جاری […]

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس، چودھری پرویز الہی کی ضمانت کے حوالے سے اہم فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)انسداد دہشت گردی عدالت نے صدر پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی ضمانت منظور کر لی،انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پرویز الہی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس کی سماعت […]

افغان وزیر خارجہ کی یقین دہانی، طور خم بارڈر 9روز بعد آمدورفت اور مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

پشاور(آئی این پی)افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد طورخم بارڈر 9روز بعد کھول دیا گیا،ذرائع کے مطابق افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوئیں، آمدورفت کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے، طور خم بارڈر کے […]

خیبرپختونخوا کی جیل میں قیدیوں کے پاس موبائل فون موجود ہیں، سپرنٹنڈنٹ جیل نے بے بسی کا اظہار کر دیا

پشاور (پی این آئی) سینٹرل جیل میں قیدیوں کے پاس موبائل فونز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ موبائل فون سے سینٹرل جیل پشاور کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر ہو رہی ہیں۔۔۔۔سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور محمد وسیم […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے سے انکار کر دیا گیا

اٹک (پی ٹی آئی) جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی برطانیہ میں مقیم بیٹوں سے ٹیلی فون پر گفتگو کرانے سے انکار کر دیا ہے۔۔۔ اس حوالے سے خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ […]

رینجرز کا چھاپہ، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی چینی برآمد کر لی گئی

کراچی (پی این آئی) بلدیہ ٹاؤن کے گوداموں میں ذخیرہ کی گئی ایک ارب روپے کی چینی سندھ رینجرز نے برآمد کر لی ہے ۔۔۔۔۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران پکڑی گئی چینی کی ایک لاکھ 40 ہزار بوریاں ضبط کی […]

عمران خان کی طرف سے دائر کی گئی درخواست پر سپریم کورٹ کچھ دیر بعد فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے دائر کی گئی درخواست پر سپریم کورٹ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سوا 12بجے سنائے گی۔۔۔۔اس حوالے سے میں سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا روسٹر جاری کر دیا […]

فیصل آباد، بجلی چوری پر کنکشن کاٹنے والی فیسکو ٹیم پر فائرنگ

فیصل آباد (پی این آئی) گلزار کالونی میں بجلی چوری پر کنکشن کاٹنے والی ٹیم پر فائرنگ کر دی گئی۔۔۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے ترجمان کے مطابق حکومتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن […]

بلوچستان سے سندھ جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکہ، کس کس شہر کو گیس کی فراہمی بند؟

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان سے سندھ جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔۔۔۔ سندھ پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں […]

سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟

کراچی (پی این آئی) سندھ کے دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔۔۔۔ زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کراچی میں آنے والے زلزلے کا مرکز ملیر کے مغرب سے 10 کلو میٹر دور تھا۔۔۔۔ میڈیا […]

close