غیر ملکی ائر لائن نے پاکستان میں پروازوں کے نیٹ ورک کو توسیع دیدی، کرائے میں خصوصی رعایت کا اعلان

کوالالمپور (پی این آئی) ملائشیا کی باٹک ائرلائن نے پاکستان میں اپنی پروازوں کے نیٹ ورک کو توسیع دینے کا فیصلہ کرتے ہوئےکراچی کے لیے بھی براہ راست پروازوں کا اعلان کیا ہے۔۔۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق باٹک ائر کراچی کوالالمپور […]

200 روپے میں پورا مہینہ بجلی جلائیں، بجلی کے بلوں سے تنگ لوگ کہاں چلے جائیں؟

بونیر (پی این آئی) بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ لوگوں کے لیے مشورہ ہے کہ وہ بونیر چلے جائیں جہاں بونیر کےایک گاؤں میں نہ بجلی جاتی ہے اور نہ ہی بھاری بھرکم بل آتے ہیں بلکہ صرف 200 روپے ماہانہ کے عوض پورے […]

کولمبو، ایشیا کپ ٹرافی کس کو ملے گیِ بھارت یا سری لنکا؟ ایشیا کپ میں اگر آج بھی بارش ہو گئی تو فائنل کا کیا ہو گا؟

کولمبو (پی این آئی) ایشیا کپ ون ڈے ایونٹ کے فائنل آج کھیلا جائے گا ۔۔۔ فائنل میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔۔۔فائنل میچ میں اگر بارش نے خلل نہ ڈالا تو ٹورنامنٹ آج اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا۔ […]

گوجرانولہ، چوتھی شادی کرنیوالے رمضان کی بارات میں تیسری بیوی پہنچ گئی، پھر کیا ہوا؟

گوجرانولہ (پی این آئی) چوتھی شادی کرنیوالے رمضان کی بارات میں تیسری بیوی پہنچ گئی، دلہا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق رمضان کی پہلی بیوی فوت ہو چکی ہے اور دوسری بیوی کو اس نے طلاق دے دی تھی […]

محمد علی درانی نے ”پاکستان، جمہوریت اور فوج“ کے تین نکات پر مبنی قومی اتفاق رائے کا فارمولا پیش کردیا

لاہور (پی این آئی) سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات محمد علی درانی نے ”پاکستان، جمہوریت اور فوج“ کے تین نکات پر مبنی قومی اتفاق رائے کا فارمولا پیش کردیا جس کا مقصد وسیع اعتمادسازی کے عمل کو فروغ دے کر تمام سٹیک ہولڈرز کو سازگار انتخابی […]

اسلام آباد سے انسانی اسمگلر کا بڑا گروہ گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)ایف آئی اے نے اسلام آباد میں بڑی کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروپ کو سرغنہ سمیت گرفتارکرلیا، ملزمان کے قبضے سے 12 پاسپورٹ، معاہدوں کی فائل اور رسیدیں برآمد ہوئی ہیں۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد […]

عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ، کیسے اور کہاں سے ملے گی؟

لاہور(آئی این پی)پنجاب کی نگراں حکومت نے صوبے بھر میں عوام کو سستی چینی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے فروخت کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں سستی چینی کی […]

سندھ ہائیکورٹ کا نجی اسکول انتظامیہ کو فیس نہ بڑھانے کا حکم

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے نجی اسکول انتظامیہ کو فیس نہ بڑھانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں فیس میں اضافے پر نجی اسکول کے خلاف والدین کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار نے کہا کہ اگست 2022 میں اسکول کی نئی […]

کراچی والے تیار ہوجائیں، محکمہ موسمیات نے مشکل موسم کی پیشنگوئی کر دی

کراچی (آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ 18سے20ستمبر کے دوران کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا 18سے20ستمبرکیدوران […]

پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے کیا ہو گا؟ ماہرین معیشت نے عوام کو خبردار کردیا

کراچی (آئی این پی) ماہرین معیشت عوام کو خبردار کیا ہے کہ مارچ تک مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ […]

آئل ٹینکرز نے ملک بھر میں تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی کیوں دے دی؟

کراچی (آئی این پی)آئل ٹینکرزکنٹریکٹرزایسوسی ایشن نے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے پر ملک گیر تیل کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئل ٹینکرزکنٹریکٹرایسوسی ایشن کے صدرعابدآفریدی نے کہا کہ آئل ٹینکرز مالکان نے کروڑوں […]

close