کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سمیت سب نے کراچی کے ساتھ دھوکا کیا ہے، اتوار کو شاہ فیصل کالونی کراچی میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب میں مصطفی کمال نے کہا کہ […]
پشاور(آئی این پی)خیبر پختون خوا کے 25اضلاع میں ڈبل شفٹ اسکولوں کے لیے 20کروڑ 81لاکھ روپے جاری کر دیے گئے،ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم نے اسکول اسٹاف کی تنخواہوں کی مد میں فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی تھی، فنڈز نہ ہونے کے باعث کئی […]
اسلام آباد(آْئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قاضی فائز عیسی کو ملک کے 29ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے،سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں تحریک انصاف نے چیف جسٹس سے انصاف […]
رانی پور(آئی این پی)رانی پور میں گھر میں کام کاج کرنے والی بچی فاطمہ کی ہلاکت کی تحقیقات کے دوران تفتیشی افسر تبدیل کردیا گیا،بچی فاطمہ قتل کیس میں ڈی ایس پی صفی اللہ سولنگی نئے تفتیشی افسر تعینات کیے گئے ہیں،گزشتہ سماعت پر عدالت […]
اسلام آباد(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے،حبا فواد چوہدری نے ایکس(ٹوئٹر)پر شہباز گل کے جواب میں کہا کہ امریکا میں بیٹھ کر وفاداری دکھانا تو […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد کے مارگلہ ہلز کی ٹریل فائیو پر دستی بموں اور اسلحے سے بھرا بیگ ملا ہے،پولیس کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود ٹریل فائیو کے قریب سے بیگ ملا جس سے ایک 9ایم ایم پستول، 50گولیاں برآمد کرلی گئیں،پولیس کے […]
پشاور(آئی این پی)نگراں خیبر پختونخوا حکومت نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)کے لییایک ارب روپے دینے سے انکار کردیا،محکمہ ٹرانسپورٹ نے بی آر ٹی کے لیے محکمہ خزانہ سے ایک ارب روپے مانگے تھے، نگراں صوبائی وزیر خزانہ احمد رسول […]
لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے وطن واپسی اور کیسز سے متعلق مشاورت کرلی،لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد سینیٹر اعظم نذیر تارڑ پاکستان کیلیے روانہ ہوگئے ہیں،اعظم نذیر تارڑ نے نواز […]
کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمان نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غریب پر ظلم ہے، ایک کے بعد ایک پٹرول بم عوام پر پھینکا جا رہا ہے، یہ لٹیروں، ڈاکوں سے ڈائیلاگ اور عوام کو توڑنے کا کام کرتے ہیں، […]
پشاور(آْئی این پی)خیبرپختونخوا میں دی میڈیکل ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے امتحانات میں بلیو ٹوتھ کے ذریعے نقل کرانے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کی نشاندہی کرلی گئی،ذرائع کے مطابق ماسٹر مائنڈ پبلک سروس کمیشن اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا ملازم […]
اسلام آباد(آئی این پی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے افغانستان سے قریبی برادرانہ تعلقات ہیں، ہم پڑوسی اور بھائی ہیں،نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ان خیالات کا اظہار طالبان وزیراعظم ملا حسن اخوند کے نام اپنے جوابی خط […]