کراچی ،لینڈنگ کرتے طیاروں پر لیزرلائٹ مارنے کے واقعات، طیاروں کو خطرات لاحق ہو گئے

کراچی(آئی این پی)کراچی میں لینڈنگ کرتے طیاروں پر لیزر لائٹ مارنےکے واقعات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ماڈل کالونی،کورنگی، شاہ فیصل کالونی، پہلوان گوٹھ اور سہراب گوٹھ سے لیزر لائٹ مارنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ائیر ٹریفک کنٹرولر (اے ٹی سی) ذرائع کا کہنا ہےکہ […]

جہانگیر ترین پاکپتن پہنچ گئے

پاکپتن(آئی این پی) پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین نے دربار بابا فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملکی سلامتی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی۔اس موقع پر سجادہ نشین دربار بابا فرید الدین […]

آصف زرداری کے لاہور میں ڈیرے، اہم شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل

لاہور(آئی این پی)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ان دنوں لاہور میں ڈیرے جمائے ہوئے ہیں جہاں مختلف سیاسی شخصیات ان سے ملاقات کے بعد پیپلزپارٹی میں شامل ہو رہی ہیں۔آصف علی زرداری سے بلاول ہاس لاہور میں مختلف سیاسی شخصیات نے ملاقات کی، اوکاڑہ […]

حکومت کا ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ، سرکاری افسران، سیاسی اور کاروباری شخصیات پر ہاتھ ڈالا جائے گا

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرنے اور ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کرکے ان کے بارے […]

بجلی کتنی مہنگی ہو گئی؟ صارفین کیلئے بجلی کا یونٹ 35 روپے 92 پیسےکا ہوگیا

اسلام آباد (آئی این پی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے باعث 6 ماہ کے لیے بجلی مہنگی ہونے کے فیصلے کے بعد ماہانہ 101 سے 200 یونٹ استعمال پرنان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے فی یونٹ 35 روپے 92 پیسے کا […]

سینئر افسر کو چیف جسٹس آف پاکستان کا ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) فرخ ملک کو چیف جسٹس آف پاکستان کا ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا گیا۔گریڈ انیس کے فرخ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، فرخ ملک سینئر پرائیویٹ سیکرٹری ٹو چیف جسٹس آف پاکستان بھی خدمات ادا کر چکے […]

وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ کی اقوام متحدہ میں تقریر کا خیر مقدم، عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر بھر پور انداز میں اجاگر کیا گیا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ کی اقوام متحدہ میں تقریر کا خیر مقدم کیا ہے ۔اپنے خصوصی بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عالمی فورم پر مسئلہ کشمیر […]

پاکستان میں سردی کب شروع ہو گی؟ ماہرین نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چند دنوں کے دوران درجہ حرارت معتدل رہے گا جب کہ رات کے درجہ حرارت میں کمی آئے گی۔۔۔محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے ملک میں ابھی بارشوں کا ایک اور اسپیل […]

بجلی بم، 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ اضافہ، عوام کی جیب پر 159 ارب روپے کی ڈکیتی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی صارفین پر 159 ارب کا بوجھ ڈالتے ہوئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔۔۔۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق اپنا […]

بیورو کریسی خبردار، یہ گاڑی عوامی ملکیت ہے، سرکاری گاڑیوں کے بونٹ اور دروازے پر الفاظ لکھ دیئے گئے

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کی حکومت نے سالانہ 7 ارب روپے کا پیٹرول خرچ کرنے والی سرکاری گاڑیوں کے بونٹ اور دروازے پر یہ الفاظ لکھوا دیئے ہیں کہ “یہ سرکاری گاڑی عوامی ملکیت ہے”۔۔۔۔ اس طرح سرکاری گاڑیاں ذاتی استعمال میں لانے […]

موبائل اور انٹرنیٹ صارفین کو خوشخبری، پاکستان میں 5 جی لانچ کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں موبائل فون اور انٹرنیٹ ڈیٹا کے صارفین کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن نے فائیو جی کے اجرا کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران […]

close