سینئر افسر کو چیف جسٹس آف پاکستان کا ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا گیا Posted on September 24, 2023 by Tuba Zafar اسلام آباد(آئی این پی) فرخ ملک کو چیف جسٹس آف پاکستان کا ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا گیا۔گریڈ انیس کے فرخ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، فرخ ملک سینئر پرائیویٹ سیکرٹری ٹو چیف جسٹس آف پاکستان بھی خدمات ادا کر چکے ہیں۔