پشاور (پی این آئی) افغانستان میں تیار کی جانے والی کرسٹل میتھ کو انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول بورڈ نے پاکستان کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔۔۔۔۔اپنی رپورٹ میں انٹرنیشنل نارکوٹکس کنٹرول بورڈ نے کہا ہے کہ مختلف ادویات کی تیاری میں کرسٹل میتھ غیر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی وکیل خالد یوسف کی جانب سے دائر سائفر کیس کی نقول فراہم کرنے کی درخواست آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے منظور کر لی ہے۔۔۔۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) معتبر ذرائع کے مطابق اخراجات کو 14؍ کھرب روپے تک کم کرنے کی کوشش میں کابینہ کمیٹی برائے اقتصادی بحالی نے ایک تفصیلی روڈ میپ کا تصور کیا ہے جس میں تنخواہوں، پینشن اور الاؤنسز کو منجمد کرنے کے ساتھ […]
راولپنڈی (پی این آئی) ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔۔۔۔ فاضل عدالت نے آر پی او سے سوال کیا کہ شیخ رشید اور ا ن کے ساتھ دیگر دو اشخاص کہاں ہیں، آپ […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان کی فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار اداکارہ، اور شوبز کی خوبرو ماڈل ماہرہ خان اپنے پرانے دوست سلیم کریم کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں ۔۔۔۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان کی شادی کی تقریب […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے مختلف کرتب دکھا کر عوام کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے والا بندر ہلاک ہو گیا جبکہ مداری شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ میں شیر شاہ […]
کراچی(آئی ین پی)پاکستان تحریک انصاف کے کراچی میں سیاسی دفتر انصاف ہاؤس عوام کیلئے باقاعدہ کھول دیا گیا ہے،دفتر کے افتتاح کے موقع پر پی ٹی آئی کراچی تنظیم کے عہدیداروں کی جانب سے میلادالنبی اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا،رہنماؤں کی جانب سے […]
کراچی(آئی این پی)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 2 پائپ لائنیں پھٹ گئیں، جس کے باعث فراہمی آب متاثر ہوگئی۔واٹر کارپوریشن ذرائع کے مطابق ضلع ٹھٹھہ میں واقع 72 انچ قطر کی آر سی سی کی لائن نمبر 2 اور لوہے […]
راولپنڈی(آئی این پی )کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ ہمراہ آر پی او راولپنڈی سید خرم علی کی زیر صدارت پولیس سٹیشن چونترہ میں اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ’ سی پی او راولپنڈی خالد محمود ہمدانی’ ایڈیشنل […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاسکو میں اسٹور کی گئی ہزاروں ٹن سرکاری گندم خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے، ادارے نے 36ہزار میٹرک ٹن سے زائد خراب گندم فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو)میں رکھی گئی ہزاروں میٹرک […]
مظفرآباد(آئی این پی)آزاد کشمیر میں عوامی احتجاج پر وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ عوام بلی کے بل جمع نہیں کرائیں گے تو ہم ریاست کا نظام کیسے چلائیں گے،وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے آزاد کشمیر میں عوامی احتجاج پر پریس کانفرنس […]