سوات(آئی این پی)سوات میں ضلعی انتظامیہ نے خواتین کو کرکٹ میچ کھیلنے سے روک دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سوات کے علاقے چارباغ میں مقامی عمائدین کی مداخلت پر ڈی ایس پی اور اسسٹنٹ کمشنر نے خواتین کا کرکٹ میچ رکوایا۔چیئرمین تحصیل کونسل چار باغ […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئیوں سے متعلق ماہرین اور حکام کی وضاحت سامنے آگئی۔ماہرین اور حکام کا کہنا ہے کہ فالٹ لائن زلزلے کا سبب بن سکتی ہے مگر ممکنہ وقت کی درست پیشگوئی ممکن نہیں سولر سسٹم جیومیٹری سروے کی […]
اسلام آباد (آئی این پی)سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے پروازوں میں تاخیر پر پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے)سمیت دیگر ائیرلائنز کو تنبیہ کردی۔سعودی ایوی ایشن نے مجموعی طور 26 ائیرلائنز کو وارننگ لیٹر جاری کیے اور کہا کہ […]
کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کو روکنے پر الیکشن کمیشن، صوبائی حکومت سے معاملہ اٹھائیں گے، اگر معاملہ حل نہ ہوا تو عدالت کا راستہ بھی جانتے ہیں۔نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین […]
راولپنڈی(آئی این پی)اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کے باہر سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی خدشات پر کلاس بی سے سکیورٹی بیرک منتقل کیا گیا، پی ٹی آئی چیئرمین کی سکیورٹی […]
اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری دے دی، جس کے بعد تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ہلال امتیاز ملٹری لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر کو نیشنل ڈیٹا […]
راولپنڈی(آئی این پی )ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 10 ہزار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔بجلی چوروں سے مجموعی طور پر 14 ارب 33 کروڑ روپے کی ریکوری ہوئی۔جب کہ 23 ہزار 152 ایف آئی آر درج ہوئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق […]
راولپنڈی(آئی این پی )پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا,محکمہ صحت نے نپاہ کو ایک خطرناک وائرس قرار دے دیا,وائرس سے اموات کی شرح 74 فیصد ہے,نپاہ وائرس کی ابتدائی علامات کھانسی کا آنا،سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا تیز […]
راولپنڈی(آئی این پی ) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران3منشیات فروش گرفتار کر لیے جن سے5کلو سے زائد چرس برآمد کر لی گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق گوجر خان پولیس نے ملزم ضیائ الرحمن سے 2کلو 200 گرام چرس،رتہ امرال […]
راولپنڈی(آئی این پی )گوجرخان پولیس نے موثر تفتیش کرتے ہوئے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا، شوہر ہی اپنی اہلیہ کا قاتل نکلا،جسے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزم مناظر محمود نے بیٹی کے رشتہ کے تنازعہ پر اہلیہ شائستہ پروین کو […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ موجود ہ حکومت کے پاس ریاست کے عوام کی فلاح وبہبود کے علاوہ کوئی ایجنڈہ نہیں ہے۔ اسی فلسفہ کے ساتھ خطہ آزادکشمیر کو آگے بڑھاتے ہوئے خوشحال […]