عام انتخابات کی تیاری آخری مرحلے میں، الیکشن کمیشن نے دفتر خارجہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (آئی این پی )غیرملکی مبصرین کو عام انتخابات میں مدعو کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے دفتر خارجہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی شفافیت کیلئے عالمی مبصرین کی شرکت پر یقین رکھتا ہے۔ […]

خیبر پختونخواہ پری سروس پلاننگ کورس کے 44رکنی وفد کا دورہ مظفرآباد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) خیبر پختونخواہ پری سروس پلاننگ کورس کے 44رکنی وفد کا دورہ مظفرآباد۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل احسان خالد کیانی، سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سردار ظفر محمود اور سیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ کی بریفنگ۔ وفد کو بریفنگ دیتے ہوئے ایڈیشنل […]

پاکستان میں مہنگائی کا تاریخی ریکارڈ قائم ہو گیا، سرکاری ادارے نے اعداو شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ستمبر کے مہینے میں 2 فیصد اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح 31.44 فیصد تک جا پہنچی ہے۔۔۔اس حوالے سے سرکاری ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ستمبر کے مہینے میں شہری علاقوں میں مہنگائی کی […]

صندل خٹک کو سعودی عرب میں لوٹ لیا گیا

لاہور (پی این آئی) معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک کو سعودی عرب میں لوٹ لیا گیا۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صندل خٹک کے ساتھ مبینہ طورپر سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی نے ویزے کی مد میں فراڈ کیاہے۔۔۔مذکورہ شخص کا تعلق لاہور سے ہے۔ ۔۔اس […]

چیف جسٹس اور پارلمینٹ کا اختیار آمنے سامنے

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کا اختیار آمنے سامنے ہے۔۔۔۔آج صبح سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کےخلاف کیس کی براہِ راست سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے […]

لاہور میں موٹر سائیکل مکینک گردوں کی پیوند کاری کے آپریشن کرتا رہا

لاہور (پی این آئی) گردوں کی غیر قانونی پیوند گرفتار گردہ فروش گینگ سے متعلق مزید انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔۔۔۔جن کے مطابق نوید نامی موٹر سائیکل مکینک ڈاکٹر کی عدم موجودگی میں گردے تبدیل کرنے کے آپریشن کرتا رہا۔۔۔۔پنجاب پولیس کے حکام کے مطابق […]

پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ہانگ زو (پی این آئی) چین میں جاری 19 ویں ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں جاپان نے پاکستان کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔۔۔۔ اس طرح ہاکی کے مقابلوں میں پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ […]

750 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور( آئی این پی) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اکتوبر کو ہو گی۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں […]

ڈھابے پر کھانا کھانے سے مزدوروں سمیت 27 افراد کی حالت غیر

بورے والا(آئی این پی)ڈھابے پر زہریلا کھانا کھانے سے مزدوروں سمیت 27 افراد کی حالت غیر ہوگئی،متعدد افراد بے ہوش،ریسکیو ٹیموں نے متاثرہ افراد کو بورے والا اور گگومنڈی کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا،ڈھابے کا مالک اور عملہ تالے لگا کر فرار،پولیس نے موقع پر […]

عوام کو انتخابی فہرستیں اپ ڈیٹ کرانے کا موقع دینے کا فیصلہ، حتمی ڈیڈ لائن دے دی گئی

شیخوپورہ (آئی این پی)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عمران ظفر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستیں جو کہ الیکشنز ایکٹ 2017 کے تحت 20 جولائی کو منجمد کی جا چکی ہیں، ان کو عوام الناس کی سہولت کے پیش نظر 25 اکتوبر […]

چکوال، پانچ بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے گئے

چکوال(آئی این پی)آئیسکو سرکل نے مزید پانچ بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے آئیسکو کی مختلف ڈیٹیکشن ٹیموں نے معمول کی چکنگ کے دوران ڈھوک گل تلہ گنگ رورل سے دو بجلی چور،ڈنڈوت چوآ سیدن شاہ سے ایک بجلی چور،پادشہان خانپور سے ایک بجلی چور […]

close