آسٹریلین کرکٹر کو کتے نے کاٹ لیا، کچھ دنوں کے لیے کھیل سے باہر

سڈنی (پی این آئی) آسٹریلین ویمن کرکٹر ایلیسا ہیلی کتے کے کاٹنے کی وجہ سے ویمن بگ بیش لیگ سے باہر ہو گئی ہیں ۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی قائم مقام کپتان اور سڈنی سکسرز کی وکٹ کیپر بیٹر ایلیسا ہیلی کو چند […]

سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن پاکستان میں کب دیکھا جا سکے گا؟

کراچی (پی این آئی) رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل ہفتے کے روز ہو گا۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا، چاندگرہن کا آغاز 28 اکتوبر کی رات 11بج کر 2 […]

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف شکایات، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیرِ صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری

اسلام آباد (پی این آئی) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیرِ صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے۔۔۔اجلاس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی اور سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایت کا بھی […]

وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری توقیر شاہ نے استعفی دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری توقیر شاہ نے استعفی دے دیاہے۔۔۔ ڈاکٹر توقیر شاہ کی تقرری پر الیکشن کمیشن کی جانب سے اعتراض کیا گیا تھا کیونکہ سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر توقیر شاہ کو ایک سال کے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کر دی ہے۔۔۔۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کا فیصلہ آج جمعہ کی صبح […]

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہ پیش ہو گئے، کون کون شامل؟

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی فرد جرم عائد کیے جانے کے بعد مزید کارروائی کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف گواہان پیش ہو گئے۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین اڈیالہ […]

ڈاکٹر یاسمین راشد سے ن لیگی خاتون رہنما کے 6 سوال، جواب مانگ لیا

لاہور (پی این آئی) ڈاکٹر یاسمین راشد کے چیلنج پرن لیگ کا جواب آ گیا۔۔۔مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی سینئررہنما یاسمین راشد کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور ان کی جماعت […]

پاکستان کرکٹ ٹیم اب بھی جیت سکتی ہے، لیکن کیسے؟ مکی آرتھر نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) ورلڈ کپ میں ابھی تک پاکستان کرکٹ ٹیم یکجا ہوکر نہیں کھیل سکی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ ٹیم بہترین کارکردگی پیش کرے۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جا ری کیے جانے والے پوڈ کاسٹ کی نئی قسط میںپاکستان کرکٹ […]

کیس ختم، شیخ رشید نے عدالت میں کس کس کو فی سبیل اللہ معاف کر دیا؟

راولپنڈی (پی این آئی) ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں اپنی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس صداقت علی خان کی عدالت میں پیش ہو کر شیخ رشید نے بیان دیا کہ سی پی او اور یہ سب میرے ملزم ہیں، میں فی […]

گائے چوری میں ملوث ڈکیت گروہ گرفتار کر لیا گیا

ہنگو(آئی این پی)موٹرسائیکل اور گائے کے چوری میں ملوث ڈکیت گروہ کو گرفتار کر لیا ہے ڈکیت گروہ سے 10 موٹرسائیکل اور گائے فروخت کرنے والے پیسے بھی برآمد کرکے مزید ملزمان کے گرفتاری کیلئے کاروائیاں جاری ہیں ہنگو پولیس نے بہترین کارکردگی پیش کرتے […]

خیبر پختونخوا، 95 استانیوں اور اہلکاروں کو نوٹس جاری، وجہ کیا بنی؟

بنوں(آئی این پی)سب ڈویژن وزیر کے گرلز سکولوں 95استانیوں اور اہلکاروں کونوٹس جاری کر دئے گئے اب کوئی گھر پر مفت تنخواہ نہیں لے گاغیر حاضر عملے سے 31لاکھ سے زائد کی ریکوری کرکے سرکار کے خزانے میں جمع کئے گئے گھر یا سکول میں […]

close