اسلام آباد (پی این آئی)سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی این جی صارفین پر سپلائی ویلیو کے حساب سے جی ایس ٹی عائد کیا گیا ہے۔ ریجن ون کیلئے سیلز ٹیکس ویلیو 140 سے بڑھا […]
کراچی (پی این آئی) لانڈھی مانسہرہ کالونی میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر انعام آئی جی سندھ کا بڑا اعلان سامنےآگیا۔ آئی جی سندھ ٖغلام نبی میمن نے بہادر اہلکاروں کیلئے انعام واسناد کااعلان کر دیا۔آئی جی سندھ نے پولیس کانسٹیبل قاسم حبیب کیلئے5لاکھ […]
کراچی(پی این آئی) پاک سوزوکی موٹر کمپنی کی طرف سے نئے انسٹالمنٹ پلان کا اعلان کیا گیاہے، جس کے تحت گاڑی خریدنے والے کسٹمرز 8لاکھ روپے تک کی رقم بچا سکتے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاک سوزوکی کی طرف سے اقساط پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملے سے متعلق خبروں پر کہا ہے کہ ’ہم تاحال اس صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں، جب ہمارے پاس […]
ایمسٹرڈیم(پی این آئی) طویل ترین عرصے تک کورونا وائرس میں مبتلا رہنے والا شخص انتقال کر گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق نیدرلینڈز کے اس 72سالہ شخص کو فروری 2022ءمیں کورونا وائرس لاحق ہوا اوروہ 613دن تک اس وائرس کا شکار رہا۔ اس دوران کورونا وائرس […]
لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان سے برادر دوست […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)ناروے نے غیر ملکیوں کے لیے صرف 3 سال میں مستقل رہائش حاصل کرنا آسان بنا دیا۔ رپورٹ کے مطابق ناروے نے 18 اپریل کو مستقل رہائشی اجازت نامہ حاصل کرنے کے لیے مالی معاونت کی شرط کو ختم کر دیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا ۔ آئی ایم ایف پاکستان کو مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے،پاکستان جب کہے گا فنڈ مہیا کیاجائے گا،آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کو شدید اقتصادی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں گندم کی خریداری کے حوالے سے محکمہ خوراک کا موقف سامنے آگیا۔ ترجمان محکمہ خوراک توصیف صبیح کا کہنا ہے کہ باردانہ کے حصول کیلئے جمع شدہ درخواستوں کی اسکروٹنی کا عمل جاری ہے، گندم خریداری پالیسی کے تحت […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہائیکورٹ کے ججزسے تجاویزمانگ لی ہیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس اسلام آباد […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایچ 5 این 1 برڈ فلو کے پھیلاؤ پر تشویش ظاہر کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ وائرس 2020 کے شروع میں پھیلنا شروع ہوا جس کے نتیجے میں کروڑوں مرغیوں کی […]