ویب ڈیسک(پی این آئی) میٹا کی جانب سے ورک پلیس نامی فیس بک کے آفس کمیونیکیشن پلیٹ فارم کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیس بک ورک پلیس کو مائیکرو سافٹ ٹیمز اور سلیک جیسے آفس کمیونیکیشن پلیٹ فارمز کے مقابلے پر متعارف […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ آج کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ایک ڈالر 278 روپے 26 پیسے کا ہے، انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 8 […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان نے سینٹرل ایشیئن والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان نے چوتھے میچ میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے مسلسل 4میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے۔کرغزستان کیخلاف پاکستان […]
مظفر گڑھ ( پی این آئی )مظفر گڑھ کے علاقے تھرمل بائی پاس پر فائرنگ سے مقامی صحافی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق مسلح افراد نے صحافی اشفاق احمد سیال کو روک کر فائرنگ کی۔ صحافی اشفاق احمد سیال کو زخمی حالت میں […]
ریاض(پی این آئی) سعودی ٹیکس اینڈ کسٹم اتھارٹی نے بری، بحری اور فضائی راستوں سے اپنے ملک واپس لوٹنے والے مسافروں کو ڈیوٹی فری شاپس کے ذریعے تین ہزار ریال کی مالیت کا سامان بغیر کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس کے خریدنے کی رعایت دے دی […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے عدم تعاون کی وجہ سے کراچی بندرگاہ پر درآمدی لکڑی کے سیکڑوں کنٹینرز کی 2 ماہ سے کلیئرنس نہ ہوسکی۔ محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے عدم تعاون کے خلاف آل پاکستان ٹمبر ٹریڈرز ایسوسی ایشن اور کراچی ٹمبر مرچنٹس […]
لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی کے رہنماء، رکن اسمبلی زین قریشی نے کہا ہے کہ حکومت ہماری 3 شرائط تسلیم کرے ہم ہر سیاسی قوت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، جیلوں میں قید لوگوں کو رہا کیا جائے، 9مئی واقعے اور 8 فروری […]
پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت کو آج رات تک لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دے دی ہے، انہوں نے کہا کہ کل سے لوڈشیڈنگ ٹھیک نہ ہوئی تو پیسکو چیف آفس میں جاکر انتظام سنبھالوں گا۔ انہوں نے ایکس پر اپنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) این ڈی ایم اے نے مئی اور جون میں ہیٹ ویوز چلنے کی پیش گوئی کر دی۔ این ڈی ایم اے کےمطابق ہیٹ ویو کا پہلاسپیل 15 سے 30 مئی کے دوران 2تا 3 دن پر محیط ہوگا جس سے بہاولپور […]
لاہور (پی این آیہ)ہائی کورٹ نے پی پی-133 ننکانہ صاحب سے منتخب مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے آزاد امیدوار محمد عاطف کی جانب سے پی […]