والی بال کے میدان سے اچھی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان نے سینٹرل ایشیئن والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان نے چوتھے میچ میں کرغزستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔

پاکستان نے مسلسل 4میچز جیت کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کی ہے۔کرغزستان کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-27، 25-27 سے کامیابی حاصل کی۔ایونٹ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل ایران کیخلاف کھیلے گا۔

close